بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم 17 اگست کے بجائے اب 13 اگست کو لاہور پہنچے گی

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ بنگلہ دیش کی مینز کرکٹ ٹیم تبدیل شدہ پروگرام کے تحت اب 13 اگست کو لاہور پہنچے گی۔ یاد رہے کہ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے دو ٹیسٹ میچز کھیلنے پاکستان آرہی ہے جو…

ارشد ندیم پاکستان کے لیے روانہ،آج رات ایک بجے لاہور پہنچیں گے

پیرس (نیوزڈیسک)اولمپک چیمپئن ارشد ندیم پاکستان کے لیے روانہ ہوگئے، وہ آج رات ایک بجے لاہور پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق فرانس میں تعینات پاکستان کے سفیر اور عملہ نے انکو الوادع کیا۔ ارشد ندیم پیرس اولمپکس میں جیولین تھرو کے مقابلے میں…

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی ارشد ندیم کو ہلال امتیاز عطا کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (نیوزڈیسک)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اولمپک چیمپئن ارشد ندیم کو ہلال امتیاز عطا کرنے کی ہدایت کر دی۔ ایوانِ صدر کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ صدرِ مملکت ارشد ندیم کو خصوصی تقریب میں سول ایوارڈ عطا کریں گے، ان کو سول ایوارڈ…

داماس یوتھ،عوام دماس اور اصلاحی کمیٹی کی اہم میٹنگ کاانعقاد

گلگت(نیوزڈیسک)داماس یوتھ اور عوام دماس اور اصلاحی کمیٹی کی اہم میٹنگ نمبردار داماس کے زیر نگرانی منعقد ہوٸی۔ جسمیں تفصیلی مشاورت کے بعد کے یہ اعلان کیاگیا کہ سال 2019 کے آخری مہنیوں میں گندم وصولی کیلٸے ڈی سی چوک گاہکوچ میں عوام داماس ،…

مجھے کرکٹر بننا تھا، بہترین باؤلنگ کے باوجود مواقع نہیں ملے، ارشد ندیم

پیرس(نیوزڈیسک)پاکستان سے تعلق رکھنے والے تاریخ ساز ایتھلیٹ ارشد ندیم نے انکشاف کیا کہ وہ کرکٹر بننا چاہتے تھے لیکن انہیں مواقع نہیں ملے۔ پیرس میں جاری کھیلوں کے عالمی میلے اولمپکس 2024 میں طلائی تمغہ اپنے نام کرنے کے بعد ارشد ندیم نے…

ارشد ندیم کی انسٹاگرام پر بھی بڑی چھلانگ

لاہور(نیوزڈیسک)پیرس اولمپکس 2024ء میں گولڈ میڈل جیت کر پاکستانیوں کے چہروں پر خوشی کے رنگ بھرنے والے ارشد ندیم نے انسٹاگرام پر بھی لمبی ترین چھلانگ لگائی ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو ایپلیکیشن انسٹاگرام پر 24 گھنٹوں کے دوران ارشد ندیم کے فالوورز…

مرغی کے گوشت کی قیمت میں مسلسل اضافہ

کراچی(نیوزڈیسک) شہر میں مرغی کے گوشت کی قیمت 700روپے سے تجاوز کرگئی، شہری انتظامیہ اور کمشنر کراچی کے دفتر نے 2 ماہ سے زائد عرصہ گزر جانے کے باوجود پولٹری کی قیمتوں کا سرکاری نرخ نامہ جاری نہیں کیا، ہول سیلرز اور فارمرز من مانی قیمتیں…

ایم ٹیگ کی مفت سہولت فراہم کرنے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ ایم ٹیگ کی سہولت 15 اگست تک ملک بھر میں شہریوں کیلئے بغیر کسی قیمت کے دستیاب ہوگی۔ این ایچ اے نے عوام سے درخواست کی ہے کہ وہ جلد از جلد اپنے ایم ٹیگز مفت حاصل کریں،…

ایک لاکھ غریب گھرانوں کو مفت 2 کے وی سولر سسٹم دینے کا اعلان

پشاور(نیوزڈیسک)وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے ایک لاکھ غریب گھرانوں کو مفت 2 کے وی سولر سسٹم دینے کا اعلان کر دیا۔ ایک بیان میں علی امین گنڈا پور نے کہا کہ سولر سسٹم میں پینلز، انورٹر، وائرنگ، پنکھے اور بلب شامل ہیں۔…

پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں

کراچی (نیوزڈیسک)ملک میں سولر پینلز کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں۔ کراچی کے ڈیلرز کے مطابق فی واٹ سولر پینلز ریٹ 30 سے 32 روپے کی سطح تک گر گئے ہیں۔ مزیدپڑھیں:زرعی ٹیوب ویل سولررائزیشن پراجیکٹ کی منظوری ڈیلرز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ…