اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ، ترقی اور بااختیار بنانے کیلئے پُرعزم ہیں،بلاول

اسلام آباد:(نیوزڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اقلیتوں کے حقوق، ترقی اور بااختیار بنانے کے بنیادی اصولوں پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ اقلیتوں کے قومی دن پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا…

غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے

تل ابیب(نیوزڈیسک)اسرائیلی مظالم کے خلاف اسرائیل کے دار الحکومت تل ابیب سمیت دنیا بھر میں مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں فلسطینی پرچم اٹھائے مظاہرین نے اسرائیل کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا۔ ادھر سوئیڈن میں بھی فلسطین…

ایتھلیٹکس فیڈریشن کا ارشد ندیم کے لیے بڑا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پیرس اولمپکس میں ریکارڈ ساز کارکردگی پر چیئرمین ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان نے قومی ہیرو ارشد ندیم کے لیے بڑا اعلان کردیا۔ میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی نے جیولین تھرور ارشد ندیم کو اہل خانہ سمیت عمرہ کروانے کا اعلان…

نئے پاسپورٹس کے اجرا میں تاخیر کے معاملے پر قابو پانے کیلئے اہم فیصلے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)محکمہ پاسپورٹس اینڈ امیگریشن نے نئے پاسپورٹس کے اجرا میں تاخیر کے معاملے پر قابو پانےکے لیے اہم فیصلے کیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاسپورٹس اینڈ امیگریشن حکام نے 20 لیمینیٹرز اور 20 پرنٹرز خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مزید…

خیبرپختونخوا میں وزراء کے انٹرویوز لینے کا فیصلہ

پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختون خوا حکومت نے وزراء کے انٹرویوز لینے کا فیصلہ کر لیا۔ صوبائی حکومت کا کہنا ہے کہ محکمۂ اطلاعات کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر وزراء کے انٹرویو لیے جائیں گے جن میں وزراء سے ان کی کارکردگی کے بارے پوچھا جائے گا۔…

بیٹے کے دوست میرے کام سے متعلق تذبذب کا شکار ہیں، ملائکہ اروڑا

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا نے کہا ہے کہ میرے بیٹے ارہان کے دوست میرے کام سے متعلق تذبذب کا شکار ہیں۔ حالیہ انٹرویو میں ملائکہ اروڑا نے بتایا کہ ارہان نے ایک دن مجھ سے پوچھا کہ ’میرے دوست تذبذب کا شکار ہیں، آپ کام…

شاہ شلمان ریلیف سنٹر اورریڈ کریسنٹ کاپاکستان میں امدادی سرگرمیاں بڑھانےپر تبادلہ خیال

اسلام آباد(نیوزڈیسک)رائل کورٹ کے مشیر اور کنگ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سنٹر (کے ایس ریلیف) کے سپروائزر جنرل ڈاکٹر عبداللہ الربیعة نے پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی (پی آر ایس سی) کے چیئرمین سردار شاہد احمد لغاری اور ان کے وفد کا…

یوم آزادی پر ”عزم استحکام“ کے عنوان سے خصوصی ڈاک ٹکٹ جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر ملک کے 77 ویں یوم آزادی کے موقع پر ”عزم استحکام“ کے عنوان سے خصوصی ڈاک ٹکٹ جاری کر دیا گیا ڈاک ٹکٹ پر پاکستان کے جیولین تھرور ارشد ندیم کی تصویر لگا کر انہیں خراج تحسین پیش کیا…

ارشد ندیم کو ملنے والی انعامی رقم پر کوئی ٹیکس نہیں لگے گا، ایف بی آر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے واضح کیا ہے کہ قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو ملنے والی انعامی رقم پر کوئی ود ہولڈنگ ٹیکس نہیں لگے گا اور قومی ہیرو ارشد ندیم کے ساتھ ہرممکن تعاون کیا جائیگا۔ بیان کے مطابق ارشد ندیم…

نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ،کراچی سٹی ایف سی جیت گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 کا فائنل کراچی سٹی ایف سی نے 4-0 سے جیت لیا۔ فائنل مقابلہ لیگیسی ایف سی اور کراچی سٹی ایف سی کے مابین ہوا۔ پہلے ہاف میں کراچی سٹی ایف سی کو لیگیسی ایف سی پر 2-0 کی برتری حاصل…