عافیہ صدیقی کی صحت و واپسی کا کیس، بہن بذریعہ ویڈیو لنک پیش
اسلام آباد(نیوزدیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت اور وطن واپسی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان سماعت کر رہے ہیں۔
مزیدپڑھیں:بظاہر لگتا ہے حکومت ہی جبری گمشدگیوں…