محکمہ ہائر ایجوکیشن کا کالج ٹیچرز انٹرن کی بھرتی کا عمل شروع ،پورٹل جاری

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب میں7ہزار 300سے زائد کالج ٹیچرز انٹرن بھرتی کرنے کا عمل شروع ,محکمہ ہائر ایجوکیشن نے پورٹل جاری کردیا۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن نے کالج ٹیچرز انٹرن کی بھرتی کا عمل شروع کر دیا ہے۔ اس حوالے سے محکمہ ہائر ایجوکیشن نے پورٹل…

ملکی تاریخ میں پہلی بار ٹیکس ریٹرنز فائل کرنے کا نیا ریکارڈ قائم،دیکھیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار سالانہ آمدن ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تعداد 35 لاکھ سے بڑھ گئی ہے، ان گوشواروں کے ساتھ ٹیکس گزاروں نے 55 ارب روپے سے زیادہ کا ٹیکس بھی جمع کرایا ہے۔یہ انکشاف پیر اور منگل کی درمیانی…

پاکستان کے ایک اور اہم علاقے میںبھی دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر جھنگ میں بھی 2روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔پنجاب حکومت کی جانب سے دفعہ 144 کے نفاذ کانوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،ہر قسم کے سیاسی اجتماعات، دھرنے، جلسے، ریلی اور مظاہرے پر پابندی عائد…

لاہور، مطالبات کے حق میں بیٹھے نابینا افراد پر پولیس کا لاٹھی چارج

لاہور (نیوز ڈیسک)لاہور میں اپنےلئے نوکریاں ا ور دیگر مراعات مانگنے والے نابینا افراد کے کئی روز سے جاری احتجاج اور دھرنا کے دوران آج مال روڈ پر نابینا افراد نے سڑک سے ہٹانے کی کوشش کرنے والے پولیس اہلکاروں کی درگت بنا دی، دو پولیس…

سندھ ، خالی بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری، کب ہونگے ؟ جانیں

کراچی (نیوز ڈیسک )سندھ کے26 اضلاع میں خالی بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ ترجمان ضلعی الیکشن کے مطابق ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ 14 نومبر کو ہوگی، صوبے میں 77 مختلف کیٹگری کی بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخاب ہوگا…

عمران خان اورعلی امین گنڈا پور کی اڈیالہ جیل میں ملاقات، کیا بات چیت ہوئی ؟ دیکھیں

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی ،جس کے بعد وہ میڈیا سے گفتگو کئے بغیر واپس روانہ ہو گئے۔ علی امین کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے کانفرنس روم میں ملاقات…

بزرگوں کا احترام ہمارے عقائد اور تہذیب کا حصہ،مریم نواز

لاہور (نیوز ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بزرگ وہ چراغ ہیں جن کی روشنی میں نسلیں پروان چڑھتی ہیں، بزرگوں کا احترام ہمارے عقائد اور تہذیب کا حصہ ہے۔بزرگ افراد کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ بزرگ…

بھارتی سپر اسٹار رجنی کانت دل کے علاج کیلئے ہسپتال داخل

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اور تامل فلموں کے سپر اسٹار 76 سالہ بھارتی اداکار رجنی کانت کو دل کے علاج کے لیے ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکار کا دل سے متعلق ایک آپریشن کرنا ہے، تاہم اداکار کی حالت…

رمضان شوگرملزریفرنس،سماعت مزید ملتوی،کب تک ؟ جانیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کےخلاف رمضان شوگرملزریفرنس، حمزہ شہباز کی بیماری کے باعث حاضری معافی کی درخواست دائر کی گئی،احتساب عدالت نےمزیدسماعت 11اکتوبرتک ملتوی کر دی۔ تفصیلات کےمطابق نیب کی جانب…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کےبعد کرایوں میں کمی

لاہور (نیوز ڈیسک)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظر، وزیر اعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایات پر پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 1.5 فیصد تک کمی کر دی گئی۔تفصیلات کےمطابق ڈپٹی کمشنر لاہور، سید موسیٰ رضا نے متعلقہ حکام کو کرایوں میں…