پی آئی اے کا ترکیہ کیلئے فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل ،وجہ سامنے آ گئی

کراچی(نیوز ڈیسک)قومی ائیر لائن پی آئی اے نے ترکیہ کیلئے فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل کردیا۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی جانب سے ترکیہ کے لیے فلائٹ آپریشن معطل کیے جانے کے بعد 13اکتوبر تک پی آئی اے کی کوئی بھی پرواز ترکیہ کیلئے…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد تک اضافہ ہو گیا۔دورانِ ٹریڈنگ برینٹ خام تیل 75 ڈالرز فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔اس کے علاوہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 71 ڈالرز فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔واضح رہے کہ 2 روز…

آٹے کی قیمت میں اضافہ،عوام سر پکڑ کر بیٹھ گئی

پشاور (نیوز ڈیسک)پشاور میں ساڑھے 1600 روپے میں ملنے والا 20 کلو آٹے کے تھیلے کے نرخوں میں ڈیڑھ سو روپے کا اضافہ ہو گیا۔پشاورمیں 20 کلو کی ساڑھے 1600 روپے والا تھیلا 1800 روپے تک پہنچ گیا۔ آٹا ڈیلرز کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی…

اہم پی ٹی آئی رہنما کو بڑا ریلیف مل گیا 

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ میں 63 اے کی تشریح سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے پی ٹی آئی وکیل بیرسٹر علی ظفر پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ آئیں اور ہمیں بےعزت کریں یہ ہم ہرگزبرداشت نہیں کریں گے۔ سپریم کورٹ میں…

4اکتوبر احتجاج سے متعلق حکمت عملی تیار ، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا اہم فیصلہ سامنے آ گیا

اسلام آبا د (نیوز ڈیسک )وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ارکان پارلیمنٹ کے اجلاس میں 4 اکتوبر کو ہر صورت ڈی چوک میں احتجاج کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پشاور میں ہونے والے اجلاس…

پاکستان کا نام روشن کرنیوالے کے تیز ترین اتھلیٹ کو سالوں بعد بھی انعامی رقم نہ ملی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پاکستان کے تیز ترین اتھلیٹ شجرعبّاس نے انعامی رقم نہ ملنے پر ہائر ایجوکیشن کمیشن کو خط ارسال کر دیا۔خط میں تحریر کیا گیا ہےکہ 2022 میں ہونی والی 100 میٹر ریس میں پہلی پوزیشن پر آنے کے باوجود انہیں ابھی تک…

معروف اداکارہ حادثے کا شکار

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ ودیا بالن کار حادثے میں بال بال بچ گئیں ۔بھارتی میڈیا کے مطابق 45 سالہ ودیا بالن اپنی نئی فلم کی شوٹنگ مکمل کروا کر ایک میٹنگ کے سلسلے میں باندرا جا رہی تھیں کہ حادثے کا شکار ہو گئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق…

نوازشریف نےلندن جانے کا پروگرام مؤخر کردیا، وجہ بھی سامنے آ گئی

لاہور(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے آئینی ترمیم کے پیش نظر اپنا لندن جانے کا پروگرام مؤخر کردیا۔ذرائع کے مطابق اس سے قبل نواز شریف کا اسی ہفتے لندن جانے کا پروگرام تھا مگر اب آئینی ترمیم کا معاملہ حل ہونے کے بعد ہی سابق…

ہندو انتہا پسندوں کی مخالفت ، بھارت میں دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی ریلیز روک دی گئی ،دیکھیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان کی بلاک بسٹر فلم 'دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی بھارتی سنیما گھروں میں نمائش روک دی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپر اسٹار فواد خان اور ماہرہ خان کی بلاک بسٹر فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ آج بھارتی پنجاب کے سنیما گھروں…

ستمبر میں تجارتی خسارے میں اضافہ ،کتنا ؟ جانیں

کراچی(نیوز ڈیسک)ماہ ستمبر میں تجارتی خسارہ 2 فیصد اضافے سے 1.78 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات کے مطابق ستمبر میں ملکی درآمدات و برآمدات میں 2.2 فیصد کا اضافہ ہوا جب کہ پہلی سہ ماہی میں تجارتی خسارہ 4 فیصداضافےسے 5.4 ارب ڈالر…