دھوکہ دہی کے الزام میں سابق کرکٹرکی گرفتاری کا وارنٹ جاری

بھارت کے سابق کرکٹر رابن اُتھپا کے خلاف ایک ملبوسات کی کمپنی کے غریب ملازمین کے پراویڈنٹ فنڈ کے واجبات کے سلسلے میں دھوکہ دہی کے الزام میں گرفتاری کا وارنٹ جاری کیا گیا ہے۔ انہیں 27 دسمبر تک تقریباً 24 لاکھ روپے کی واجب الادا رقم ادا…

خوارج کےحملے میں 16 اہلکار شہید ، 8 حملہ آور ہلاک

جنوبی وزیرستان کے ضلع مکین میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملے میں 16 اہلکار شہید ہو گئے، جب کہ جوابی کارروائی میں 8 حملہ آور ہلاک کر دیے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، 20 اور 21 دسمبر کی رات خوارج کے…

زمین لرز اٹھی ،زلزلے کے جھٹکے

جنوبی بحرالکاہل کے جزیرے وانواتو کے قریب 6.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ پورٹ ویلا کے بحرالکاہل میں جزائر پر مشتمل ریاست وانواتو کے ساحلی علاقے میں آج ایک اور شدید نوعیت کا زلزلہ آیا ہے۔ تین روز پہلے بھی وانواتو میں 7.3…

علیمہ خان کا اگلے 3 سے 4 ماہ تک بانی پی ٹی آئی کے پکا جیل میں رہنے کا دعویٰ

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ اگلے 3 سے 4 ماہ بانی پی ٹی آئی پکے جیل میں رہیں گے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھا کہ جب یہاں سے سزا ہوتی ہے تو ہائی کورٹ…

پی ٹی آئی کے 140 سے زائد رہنماؤں کوبہت بڑی خوشخبری مل گئی

پشاور ہائی کورٹ نے 24 نومبر کو ڈی چوک اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے بعد درج مقدمات میں پارٹی کے 140 سے زائد رہنماؤں، ارکان اسمبلی اور کارکنان کی راہداری اور حفاظتی ضمانت کی درخواستیں منظور کر لیں۔ نجی ٹی وی چینل" دنیا نیوز"…

گلگت بلتستان،فاریسٹ ورکنگ پلان پر عملدرآمد کے لیے اجلاس، وزیر اعلیٰ کی جانب سے اہم احکامات جاری

گلگت: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے فاریسٹ ورکنگ پلان پر عملدرآمد کے حوالے سے منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس میں کہا کہ دیامر کے علماء اور عوام کی جانب سے جنگلات کے تحفظ کے لیے اس منصوبے پر عملدرآمد کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ…

خوفناک حادثہ ہو گیا

شورکوٹ عبدالحکیم موٹروے پر دو بسوں میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی نے ریسکیو ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ عبدالحکیم موٹروے پر 2 مسافر بسیں ٹکراگئیں جس کے نتیجے میں حادثے میں خاتون سمیت 2 افراد جاں…

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا

پاکستان میں اگلے برس ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا۔ شیڈول کے مطابق ایونٹ کا پہلا میچ 19 فروری کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں ہو گا جبکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلہ 23 فروری کو…

9 مئی ملزمان کو سزائیں: مکمل انصاف اس وقت ہوگا جب ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا ملے گی، آئی…

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے صحیح معنوں میں مکمل انصاف اُس وقت ہوگا جب 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو آئین و قانون کے مطابق سزا مل جائے گی۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ فوجی…

گوگل نے 10 فیصد عملے کو فارغ کر دیا

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنی انتظامی ٹیم کے 10 فیصد عملے کو فارغ کر دیا۔ یہ کمپنی کی طویل المدتی مہم کا حصہ ہے جس کا مقصد اس تعداد کو دوگنا کرکے کارکردگی میں اضافہ کرنا ہے۔ سی ای او سندر پچائی نے ایک آل ہینڈز میٹنگ میں اشارہ دیا کہ…