امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک اور دھمکی دیدی

نومنتخب امریکی صدر نے پاناما کینال کا کنٹرول واپس لینے کا اشارہ دے دیا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے الزام عائد کیا ہے کہ پاناما کی جانب سے کینال کے استعمال کے لیے زیادہ فیس وصول کی جارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر کینال کا انتظام قابل قبول انداز میں نہ…

کہاں کہاں بارشیں ہونیوالی ہیں ؟محکمہ موسمیات کی جانب سے اہم خبر آ گئی

لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک موسم کا سلسلہ جاری ہے تاہم بارش برسانے والے بادل 23 دسمبر کو پاکستان میں داخل ہوں گے اور پنجاب میں بارش سے آلودگی و دھند میں کمی واقع ہوگی۔ لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک موسم کا سلسلہ ہے، سموگ اور آلودگی…

پی ٹی آئی نے اسپیکر قومی اسمبلی کی ملاقات کی دعوت قبول کر لی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ملاقات کی دعوت قبول کر لی۔پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے اس بات کی تصدیق کی کہ ہم نے اسپیکر ایاز صادق کی ملاقات کی دعوت قبول کرلی ہے۔ شیخ…

صدر پر ’’کالا جادو‘‘ کرنے کے الزام میں پولیس نے 2 افرادکو گرفتارکر لیا

افریقی ملک کے صدر پر ’’کالا جادو‘‘ کرنے کے الزام میں پولیس نے 2 افراد گرفتارکر لیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق زمبیا کے صدر پر کالا جادو کرنے والے 2 افراد کو گرفتار کر لیا گیا، ملزمان سے 2 زندہ گرگٹ سمیت دیگر سامان بھی بر آمد ہوا…

پی ٹی آئی نے سول نافرمانی سے متعلق عملی اقدامات روک لئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سول نافرمانی سے متعلق عملی اقدامات روک لئے۔ نجی ٹی وی نے پارٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ تحریک انصاف نے حکومت کی جانب سے مذاکراتی ٹیم کی تشکیل کے باعث سول نافرمانی کے احکامات روکے، بانی پی ٹی آئی…

پاسپورٹ آفس اور نادرا سنٹرز میں نظام میں بڑی تبدیلی، چند منٹوں میں شہریوں کے کام مکمل

کراچی: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے شہر کے پاسپورٹ آفس عوامی مرکز اور نادرا سنٹر ڈیفنس کا اچانک دورہ کیا اور وہاں جاری خدمات کا جائزہ لیا۔ اس دورے کے دوران وزیر داخلہ نے پاسپورٹ اور شناختی کارڈز کے حصول کے لیے آئے ہوئے شہریوں سے ملاقات کی…

پی ٹی آئی نے حکومت سے مذاکرات کیلئے مطالبات کا ڈرافٹ تیار کر لیا،دیکھیں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے حکومت سے مذاکرات کیلئے مطالبات کا ڈرافٹ تیار کر لیا۔ نجی ٹی وی نے ذرائع پی ٹی آئی کے حوالے سے بتایا کہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 5 ہزار سے زائد سیاسی قیدیوں کی رہائی کی فہرست تیار کر لی گئی، سیاسی…

سرکاری ملازمین کیلئےنئی قرض سکیم متعارف

حکومت نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز (PAS) اور صوبائی مینجمنٹ سروس (PMS) کے افسران کے لیے ایک قرض اسکیم متعارف کرائی ہے، جس کے تحت وہ محض 2 فیصد مارک اپ پر فنڈز حاصل کر سکتے ہیں۔ اس سلسلے میں ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے، جس کی سربراہی…

مسافروں سے بھری بس کوافسوسناک حادثہ ، مکمل طور پر جل کر خاکستر

کلرکہار کے قریب بس میں آگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ سے بس مکمل طور پر جل کر خاکستر ہوگئی۔ موٹروے پولیس نے بروقت موقع پر پہنچ کر تمام سواریاں اور بس کے عملے کو باحفاظت بس سے نکال لیا جس سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ ابتدائی معلومات…

پی ٹی آئی سےمذاکرات کیلئے وزیراعظم نے کمیٹی تشکیل دیدی ،کمیٹی میں کون کون شامل ہو گا ؟جانیں

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسپیکر قومی اسمبلی کی تجویز پر حکومتی اتحاد کے ممبران پر مشتمل مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی۔ کمیٹی میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، رانا ثنا اللہ خان، سینیٹر عرفان صدیقی، راجہ پرویز اشرف، نوید قمر،…