عمران خان نے بیرسٹر سیف کو اہم ٹاسک دیدیا

بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ترجمان کے پی حکومت بیرسٹر سیف کو اپوزیشن جماعتوں کو متحد کرنےکا اہم ٹاسک دیدیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت کے غیر جمہوری اقدامات کے خلاف اپوزیشن کو متحد کیا جائے گا، عمران خان کی ہ ہدایت پر بیرسٹر…

ملک کے مختلف علاقوں میں موسم کیسا رہنے والا ہے ؟ محکمہ موسمیات کی جانب سے اہم خبر آ گئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے بعض مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔گلگت…

خبردار !واٹس ایپ ہیکنگ سے بچنا چاہتے ہیں تو یہ جاننا آپکے لیے بے حد ضروری ہے

واٹس ایپ دور حاضر میں سماجی رابطے کا سب سے بڑا ذریعہ ہے۔ ویڈیو ، آڈیو کالز ہوں یا آواز اور الفاظ میں پیغام رسانی سوشل میڈیا صارفیں میں واٹس ایپ سب سے زیادہ مقبول ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہیکرز نے اس پلیٹ فارم کو نشانے پر رکھ لیا ہے۔…

فواد چوہدری کی پی ٹی آئی میں بنیادی رکنیت ختم کر دی گئی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت نے فواد چوہدری کی پارٹی سے بنیادی رکنیت ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ فواد چوہدری نے مسلسل پی ٹی آئی کی قیادت اور پارٹی پلیٹ فارم پر…

پی ایس ایل کے 10 ویں ایڈیشن سے پہلے فینز چوائس ایوارڈز کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کے 10 ویں ایڈیشن سے پہلے فینز چوائس ایوارڈز کا اعلان کردیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پی ایس ایل کے 9 سالہ سفر کو منانے کے لیے فینز چوائس ایوارڈز کا…

ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا اعلان

البانیہ کی حکومت نے بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق البانوی حکومت نے ٹک ٹاک کی وجہ سے نوجوان کے قتل کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا۔رپورٹ کے…

بینک آف آزاد جموں وکشمیر اور فیصل بینک کے درمیان معاہدہ، سرکاری ادائیگیوں کے لئے IBAN کی فراہمی کی…

راولپنڈی: بینک آف آزاد جموں وکشمیر (BAJK) نے فیصل بینک کے ساتھ ایک معاہدہ کیا ہے تاکہ سرکاری ادائیگیوں کے حصول کے لیے انٹرنیشنل بینکنگ اکاؤنٹ نمبر (IBAN) فراہم کیا جا سکے۔ اس معاہدے کا مقصد اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور اے جی پی آر کی…

مرکزی مسلم لیگ راولپنڈی کا خواجہ آصف کے سلطان محمود غزنوی کے بارے میں ہتک آمیز بیان پر سخت ردعمل

راولپنڈی: مرکزی مسلم لیگ راولپنڈی کے رہنماؤں نے وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کے سلطان محمود غزنوی کے بارے میں ہتک آمیز بیان کو ناقابل برداشت قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے بیان کو واپس لے کر پاکستانی قوم سے معافی مانگیں۔…

190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ موخر

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ کل نہیں سنایا جائے گا۔ گزشتہ دنوں احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا اور اعلان کیا گیا تھاکہ فیصلہ 23…

ملک سے ہر قسم کی دہشتگردی اور انتہا پسندگی کا خاتمہ یقینی بنایا جائے گا، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے عزم کا اظہار کیا ہے کہ ان شاء اللہ ہر قسم کی دہشتگردی اور انتہا پسندگی کا خاتمہ یقینی بنایا جائے گا۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے جنوبی وزیرستان کے…