پاکستان اور آسٹریلیا کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بھی بارش سے متاثر ہونے کا امکان

پاکستان اور آسٹریلیا کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بھی بارش سے متاثر ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سڈنی میں کھیلے جانے والے سیریز کے اہم میچ کے دوران 4 سے 6 فیصد تک بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ صبح کے اوقات میں بارش کا امکان تیس…

گمراہ کن اور جھوٹی معلومات کا پھیلاؤ بھی ایک سنگین مسئلہ ہے،آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اسلام آباد میں مارگلہ ڈائیلاگ 2024 کی خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے عالمی امن اور استحکام میں کردار کو اجاگر کیا۔ یہ تقریب اسلام آباد پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (IPRI) کی جانب سے منعقد…

بشریٰ بی بی کی سیاست میں انٹری کی خبروں پرعمران خان کا ردعمل سامنے آگیا

بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اہلیہ بشریٰ بی بی کی سیاست میں انٹری سے متعلق خبروں پر ردعمل دیا ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کا کہنا تھا عمران خان نے کہا نیب کے بیان کے بعد چیئرمین نیب اور…

شیخ رشید کو بڑی خوشخبری مل گئی

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے صدر آصف علی زرداری کے خلاف قتل کی سازش کرنے کے کیس میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو بری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ یاسرمحمود نےشیخ رشید کی درخواست بریت پر محفوظ فیصلہ سنایا۔ شیخ رشید احمد کا…

پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخی بلندترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز ہنڈرڈ انڈیکس میں 808پوائنٹس کااضافہ ہوا،100انڈیکس 95ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔ پاکستان میں تیل و گیس کی پیدوار سے متعلق بڑی خوشخبری

اہم خبر ! حکومت نےہفتے میں 3 دن مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا

لاہور : حکومت نے آئندہ جمعہ،ہفتہ اور اتوار کو مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا اور کہا اگر صورتحال خراب ہوئی تولاک ڈاؤن پہلے کر دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسموگ موت ہے یہ لوگوں کی…

مایہ ناز فاسٹ باؤلرنے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

نیوزی لینڈ کے مایہ ناز فاسٹ بولر ٹم ساؤتھی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ اپنی ریٹائرمنٹ کے اعلان پر ٹم ساؤتھی کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کی نمائندگی کرنا شروع سے خواب تھا، اپنے وطن کیلئے18 برس کھیلنا ایک اعزاز ہے۔ کیوی…

24 نومبر کو پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال نہیں بلکہ مس کال ہے، فیصل کریم کنڈی نے طنز کے تیر چلا دئیے

خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ 24 نومبر کو پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال نہیں بلکہ مس کال ہے۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی احتجاج سے نہیں بلکہ عدالتوں سے رہا ہوں گے۔خیبر پختونخوا کو بشریٰ بی بی اور…

پاکستان میں تیل و گیس کی پیدوار سے متعلق بڑی خوشخبری

ملک میں تیل وگیس کی یومیہ پیداوارمیں ہفتہ واربنیاد پراضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ دوسری جانب مالی سال کے پہلے4 ماہ میں یورپی یونین سے ترسیلات زر بڑھ گئیں۔ پاکستان پٹرولیم انفارمیشن سروسز کے اعدادوشمار کے مطابق 8 نومبرکو ختم ہفتہ میں خام…

سیالکوٹ ، 7 ماہ کی حاملہ بہو کے قتل کی تحقیقات مکمل، دل دہلا دینے والے انکشافات

پولیس نے سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ کے علاقے کوٹلی مرلاں میں بہو کے قتل کی تحقیقات مکمل کر کے مقتولہ کی ساس صغراں بی بی کے رشتہ دار نوید کو قتل کا مرکزی کردار قرار دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چند ماہ قبل ڈسکہ میں ایک خاتون کی گمشدگی کی ایف…