sui northern 1

امریکی ویزا حاصل کرنے کے خواہشمند خبردار، ٹرمپ نے سخت ترین شرط لگانے کا فیصلہ کرلیا

ٹرمپ انتظامیہ نے ویزا حاصل کرنے کے خواہش مند افراد کے لیے سخت شرائط متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے تحت درخواست گزاروں کی گزشتہ پانچ سال کی سوشل میڈیا سرگرمیوں کی مکمل جانچ کی جائے گی۔ امریکی کسٹمز اینڈ بارڈر پروٹیکشن نے اس فیصلے کا…

اڈیالہ کے باہر مستقل احتجاج پر عمران کی جیل منتقلی کے بارے میں سوچا جاسکتا ہے: رانا ثنااللہ

اسلام آباد میں وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اڈیالہ کے باہر مستقل احتجاج کی صورت میں حکومت عمران خان کی جیل منتقلی کے بارے میں سوچ سکتی ہے۔ پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی نے بطور…

پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم پہلی بار فیفا سیریز میں شامل

لاہور میں پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کو پہلی بار فیفا سیریز میں شامل کر لیا گیا ہے۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے مطابق فیفا نے پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کو فیفا سیریز میں شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ غزہ کے درد ناک واقعے پر مبنی فلم…

عمران خان کی بہنوں کے ساتھ جو ہوا، یہ واقعہ نہ صرف اخلاقی حدود کی خلاف ورزی ہے بلکہ مکمل ریاستی…

رکن پارلیمنٹ شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ عمران خان کی بہنوں کے ساتھ جو کچھ ہوا، اس کی وہ سخت ترین مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ واقعہ نہ صرف اخلاقی حدود کی خلاف ورزی ہے، بلکہ یہ مکمل ریاستی فاشزم کی جھلک ہے۔ فیس بک استعمال کرنیکا…

غزہ کے درد ناک واقعے پر مبنی فلم ’دی وائس آف ہند رجب‘گولڈن گلوب ایوارڈ کیلئے نامزد

غزہ کے درد ناک واقعے پر مبنی فلم 'دی وائس آف ہند رجب' کو گولڈن گلوب ایوارڈ میں بہترین فلم کی کیٹیگری میں نامزد کر دیا گیا ہے۔ یہ فلم فلسطین کی پانچ سالہ بچی ہند رجب کے دل دہلا دینے والے آخری لمحات کی عکاسی کرتی ہے۔ پہلی بیوی اچھی ہے تو…

فیس بک استعمال کرنیکا تجربہ اب مکمل طور پر بدلنے والا ہے

اگر آپ کو دیگر سوشل میڈیا ایپس کے مقابلے میں فیس بک کو استعمال کرنا پسند ہے تو اچھی خبر یہ ہے کہ میٹا نے اس میں نئی اپ ڈیٹس کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ان اپ ڈیٹس کا مقصد فیس بک فیڈ کو بہتر بنانا اور اس کے استعمال کے دوران دلچسپ چیزوں کو دریافت…

پہلی بیوی اچھی ہے تو دوسری شادی کی کیا ضرورت؟ بہروز سبزواری کا دوسری شادی کے سوال پرجواب وائرل

پاکستان کے سینئر اداکار بہروز سبزواری نے پہلی بیوی کی موجودگی میں دوسری شادی کو امتحان قرار دے دیا ہے۔ اداکار بہروز سبزواری حال ہی میں ایک نجی ٹی وی شو میں شریک ہوئے، جس دوران ایک مداح نے ان سے فٹنس کے بارے میں سوال کیا۔ اس پر ان کا کہنا…

آئی ایم ایف نے پاکستان میں مہنگائی میں اضافےکا خدشہ ظاہر کردیا

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں مہنگائی میں اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا ہے۔ آئی ایم ایف نے گزشتہ دو سال کی معاشی کارکردگی سمیت رواں مالی سال کی معاشی پروجیکشنز بھی جاری کی ہیں۔ آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی…

پی ٹی آئی کا سیاسی مفاہمت کے لیے پیپلزپارٹی سے رابطہ کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف نے سیاسی مفاہمت کے لیے ایک قدم آگے بڑھنے کی تیاری ظاہر کی ہے۔ پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے اور یہ رابطہ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے پلیٹ فارم سے کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کو دو روزہ…

حکومت کاعمران خان کو اڈیالہ جیل سے منتقل کرنے پر غور

اسلام آباد میں حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل سے منتقل کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ معاملات اس مقام پر پہنچ چکے ہیں جہاں سے واپسی ممکن نہیں ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ملک کو عدم…