sui northern 1

امریکا نے پاکستان کے F-16 طیاروں کیلئے جدید ٹیکنالوجی فروخت کرنیکی منظوری دیدی

امریکا نے پاکستان کے ایف-16 لڑاکا طیاروں کے لیے جدید ٹیکنالوجی اور معاون خدمات کی فروخت کی منظوری دے دی، جس کی مجموعی مالیت 686 ملین ڈالر ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ڈیفینس سیکیورٹی کوآپریشن ایجنسی (ڈی ایس سی اے) نے 8 دسمبر کو…

افغانستان میں انسانی بحران میں شدت، خواتین کے حقوق پامال ہورہے ہیں: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے افغانستان میں انسانی بحران کی شدت اور خواتین کے حقوق کی پامالی پر تشویش ظاہر کی ہے۔ افغانستان کے لیے اقوام متحدہ کی نائب خصوصی نمائندہ جارجٹ گیگنن نے سلامتی کونسل کو بتایا کہ مجموعی سکیورٹی صورتحال بظاہر پرسکون ہونے کے…

انڈر 19 ایشیا کپ، سمیر منہاس اور احمد حسین کی شاندار سنچریاں، پاکستان نے ملائیشیا کیخلاف رنز کا پہاڑ…

انڈر 19 ایشیا کپ کے گروپ اے کے میچ میں پاکستان نے ملائیشیا کو جیت کے لیے 346 رنز کا ہدف دیا ہے۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں ملائیشیا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان کی اننگز عثمان خان اور سمیر منہاس نے شروع کی۔…

چکن اور انڈوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

مارکیٹ میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے، جس سے صارفین پریشان ہیں۔ گزشتہ دو روز کے دوران برائلر گوشت فی کلوگرام 29 روپے مہنگا ہوا، جبکہ آج معمولی 7 روپے کمی کے باوجود صارفین کے لیے قیمتیں ابھی بھی بلند ہیں۔ اس وقت برائلر…

منی بجٹ کے خطرات، پاکستان نے آئی ایم ایف کو اہم پلان پیش کردیا

اسلام آباد: حکومت آئندہ بجٹ سے قبل منی بجٹ لانے پر غور کر رہی ہے، جس کے تحت متعدد اشیا پر نئے ٹیکس عائد کیے جانے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق حکومت نے ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کے لیے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی ہے کہ کھاد، زرعی ادویات…

60 من مردہ مرغیاں پکڑی گئیں

خوشاب: پولیس نے پٹرولنگ کے دوران مشکوک گاڑی روک کر اس میں سے 60 من مردہ مرغیاں برآمد کر لیں۔ خوشاب میں جابہ چیک پوسٹ پر پٹرولنگ کے دوران پولیس نے ایک مشکوک گاڑی کو روکا اور تلاشی کے دوران اس میں سے 60 من مردہ مرغیاں برآمد ہوئیں۔…

خلیجی ممالک میں بھارتی فلم ‘‘دھریندر’’ پر مکمل پابندی

بالی ووڈ کی پاکستان مخالف فلم دھریندر کو خلیجی تعاون کونسل کے تمام ممالک میں باقاعدہ طور پر پابندی کے دائرے میں لے لیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق بھارتی فلم دھریندر پر متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، بحرین، کویت، عمان اور قطر میں مکمل پابندی…

لکس اسٹائل ایوارڈز میں ہانیہ عامر نے بہترین اداکارہ کا اعزاز اپنے نام کر لیا

معروف پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے سال 2025 کے لکس اسٹائل ایوارڈز میں بہترین اداکارہ کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا اور ان کا شاندار اور جاذب نظر انداز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ پنجاب: پیدائش، اموات، شادی اور طلاق کے آن لائن اندراج کیلئے…

سندھ اسمبلی اجلاس: اسپیکر نے صوبائی ترجمان کو ڈانٹ پلادی

کراچی: سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران اسپیکر صوبائی اسمبلی اویس قادر شاہ نے صوبائی حکومت کی ترجمان کو ڈانٹ پلا دی۔ آئی ایم ایف شرائط ، ایس آئی ایف سی مراعات تجویز نہیں کریگی ، نئے اسپیشل اکنامک زون سے بھی روکدیا اسپیکر اویس قادر شاہ…

پنجاب: پیدائش، اموات، شادی اور طلاق کے آن لائن اندراج کیلئے ایپ لانچ کردی گئی

لاہور: محکمہ بلدیات پنجاب نے نادرا کے اشتراک سے کسٹمر ریلیشن شپ مینجمنٹ ایپ لانچ کر دی۔ صوبائی وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے ای رجسٹریشن ایپ کا باضابطہ افتتاح کیا اور اس موقع پر بتایا کہ ایپ کے ذریعے پیدائش، اموات، شادی اور طلاق کا آن لائن…