sui northern 1

خیبرپختونخوا میں انسداد پولیو مہم کا آغاز

پشاور: وزیر صحت خیبرپختونخوا خلیق الرحمان نے انسداد پولیو مہم کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ سال کی پولیو ویکسین کی آخری مہم ہے جو چار دن جاری رہے گی۔ صوبائی وزیر صحت نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ صوبے میں پولیو کے…

اے آئی سے چلنے والی گاڑی بنا کر پاکستانی انجینئرز نے دنیا کو حیران کر دیا

این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے انجینئرز نے پاکستان کی پہلی مصنوعی ذہانت سے چلنے والی ڈرائیور لیس گاڑی کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے، جسے ملکی ٹیکنالوجی کے شعبے میں ایک اہم سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے۔ این ای ڈی یونیورسٹی…

نوازشریف آج بھی اداروں کی مضبوطی چاہتے ہیں، رانا تنویر حسین

اسلام آباد: وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کا کہنا ہے کہ نواز شریف آج بھی اداروں کو مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں۔ وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عام آدمی کی فلاح و بہبود ہمیشہ نواز شریف کی اولین ترجیح رہی ہے…

چین سے جنگ ہوئی تو امریکا بری طرح ہارے گا، پینٹاگون کی خفیہ رپورٹ لیک

واشنگٹن: پینٹاگون کی ایک انتہائی خفیہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اگر امریکا تائیوان پر جنگ کی صورت میں مداخلت کرتا ہے تو چین کے ہاتھوں اس کی شکست کا امکان نمایاں طور پر زیادہ ہوگا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پینٹاگون کی جنگی…

وزیر مملکت کا یو اے ای دورہ، پاکستانی کمیونٹی کے مسائل پر تبادلہ خیال

وزیر مملکت برائے اوورسیز پاکستانی عون چودھری نے حالیہ دورۂ متحدہ عرب امارات کے دوران اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کے وفد کے ہمراہ پاکستانی سفارتخانے کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وزیر مملکت نے پاکستانی سفیر شفقت علی خان سے ملاقات کی، جس میں…

وزارت مذہبی امور کا نجی حج ٹور آپریٹرز کیلئے شرائط سخت کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے نجی حج ٹور آپریٹرز کے لیے شرائط مزید سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اگر پرائیویٹ حج ٹور آپریٹرز کی کوتاہی کے باعث کوئی عازمِ حج سفر سے محروم ہوا تو متعلقہ کمپنی کا لائسنس منسوخ کر دیا جائے گا۔…

چیف جسٹس کی زیرصدارت عدالتی پالیسی سازکمیٹی کااجلاس،جبری گمشدگی، کمرشل مقدمات پر مؤثرردعمل کا فیصلہ

چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی صدارت میں قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں جبری گمشدگیوں اور کمرشل مقدمات پر مؤثر ردعمل دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت نیشنل جوڈیشل پالیسی…

35ویں نیشنل گیمز: اختتامی تقریب میں فیلڈ مارشل نے فاتح پاکستان آرمی کو ٹرافی پیش کی

کراچی میں 35ویں نیشنل گیمز کی اختتامی تقریب نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں منعقد ہوئی۔ اختتامی تقریب میں چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، وزیر…

آئی ایم ایف کے مطالبے پر سرکاری ملازمین کے اثاثے پبلک کرنے سے متعلق قانون سازی کرچکے: وزیر خزانہ

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کے اثاثے پبلک کرنے سے متعلق قانون سازی مکمل کی جا چکی ہے اور آئی ایم ایف کی جانب سے اثاثے سامنے لانے کی ہدایت کوئی اضافی شرط نہیں بلکہ ایک عملی اقدام ہے۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب…

قومی استحکام کو نقصان پہنچانے والے عناصر سے نمٹنے کیلئے مکمل تیار ہیں: فیلڈ مارشل

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ قومی استحکام کو نقصان پہنچانے والے تفرقہ انگیز عناصر سے نمٹنے کے لیے پاک فوج مکمل طور پر تیار ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے…