sui northern 1

وٹس ایپ ہیکنگ کے حوالے سے این سی سی آئی اے کا انتباہ

نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے وٹس ایپ صارفین کو ہیکنگ کے حوالے سے انتباہ جاری کرتے ہوئے کسی قسم کے غیرمتوقع حالات سے بچنے کے لیے فوری اقدامات تجویز کردیے ہیں۔ این سی سی آئی اے نے وٹس ایپ صارفین کو بتایا ہے کہ…

’پاکستان دنیا کے پہلے 3 کرپٹو اپنانے والے ممالک میں شامل ہوگیا‘

چیئرمین پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی بلال بن ثاقب نے ایک پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ قوم کو مبارکباد کہ تاریخ میں پہلی بار عالمی ایکسچینجز کیلئے منظم، شفاف اور عالمی معیار کا راستہ کھول دیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ اقدام نئی سوچ کی…

سابق آرمی چیف قمرباجوہ نے فیض حمید سےکہا رانا بہت موٹا ہوگیا، اسے دوبارہ اسمارٹ بناؤ، مشیر وزیر اعظم

وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ایک ملاقات کے دوران سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید سے کہا کہ رانا بہت موٹا ہو گیا ہے اسے دوبارہ اسمارٹ بناؤ۔ وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے ایک…

آئی ایم ایف کا بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کا بجٹ بڑھانے پر اطمینان، مزید اضافے کا مطالبہ

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے بجٹ میں اضافے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے اور ساتھ ہی اس امدادی پروگرام میں مزید اضافہ کرنے کی سفارش بھی کی ہے۔ آئی ایم ایف کے حکام کے مطابق، بی…

افغان پناہ گزینوں پر عالمی سکیورٹی خدشات، امریکا نے چونکا دینے والے اعدادوشمار جاری کر دیے

امریکی قومی سلامتی کے حکام نے افغان پناہ گزینوں کے حوالے سے سنگین خدشات ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بعض افغان شہری مختلف دہشت گرد تنظیموں سے روابط رکھتے ہیں اور عالمی سلامتی کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں۔ امریکی ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس تلسی…

متحدہ عرب امارات میں جنسی جرائم اور جسم فروشی کی سزاؤں میں بڑی تبدیلیاں

دبئی: متحدہ عرب امارات میں جنسی جرائم اور جسم فروشی سے متعلق قوانین میں بڑی تبدیلیاں کر دی گئی ہیں، جن کا مقصد بچوں کے تحفظ اور عوامی سلامتی کو یقینی بنانا ہے۔ متحدہ عرب امارات کی جانب سے متعارف کرائی گئی نئی قانونی اصلاحات کے تحت جنسی…

اسرائیل نے مغربی کنارے میں 19 یہودی بستیوں کو قانونی حیثیت دے دی

اسرائیل نے مغربی کنارے میں قائم 19 یہودی بستیوں کو قانونی حیثیت دے دی ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی پارلیمنٹ نے 19 یہودی بستیوں کو باضابطہ طور پر قانونی قرار دینے کی منظوری دے دی ہے۔ ڈرائیونگ لائسنس 18 کے بجائے 16 سال کی عمر…

امریکا کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک، متعدد زخمی

امریکا کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ کے واقعے میں کئی افراد زخمی ہو گئے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہفتے کے روز امریکی ریاست رہوڈ آئی لینڈ میں واقع براؤن یونیورسٹی کی انجینئرنگ بلڈنگ میں فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں متعدد افراد کو گولیاں…

جبری گمشدگی، عدلیہ کانیا میکنزم لانے کا فیصلہ، ملزم کی 24 گھنٹے میں مجسٹریٹ کے سامنے پیشی لازمی

قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی نے جبری گمشدگیوں کے مقدمات پر مؤثر ادارہ جاتی ردِعمل پر اتفاق کر لیا ہے۔ پاکستان بار کونسل کی پنجاب کی 11 میں سے 8 نشستوں پرعاصمہ جہانگیر گروپ کامیاب چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت عدالتی…

ڈرائیونگ لائسنس 18 کے بجائے 16 سال کی عمر میں جاری کیا جائے، اسمبلی میں قرارداد جمع

پنجاب اسمبلی میں ڈرائیونگ لائسنس کے اجرا کے لیے عمر کی حد 18 سال کی بجائے 16 سال کرنے کی قرارداد جمع کرادی گئی ہے۔ قرارداد اپوزیشن رکن شیخ امتیاز محمود نے جمع کرائی، جس میں کہا گیا کہ پاکستان اور خصوصاً پنجاب میں نوجوانوں کی تعداد میں…