اہم ن لیگی رہنما کی سپیکر اور چیئرمین سینیٹ کی تنخواہوں میں اضافے کی مخالفت

مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے سپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کی تنخواہوں میں اضافے کی مخالفت کر دی۔ اپنے ایکس (سابق ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر نجی ٹی وی کو دی گئی گفتگو کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ سپیکر اور چیئرمین سینیٹ…

معروف اداکارہ کابچپن میں ہراساں کیے جانے کا انکشاف

ابھرتی ہوئی اداکارہ ماہا حسن نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بچپن میں ہراسانی کا شکار ہوئیں، جس کا گہرا اثر ان کی شخصیت، سوچ اور ایمان پر پڑا۔ ایک حالیہ یوٹیوب انٹرویو میں انہوں نے اپنے تلخ تجربے پر کھل کر بات کی۔ ماہا حسن نے بتایا کہ کم عمری میں…

چیف جسٹس کا غریب سائلین کو مفت قانونی نمائندگی فراہم کرنے کا اعلان

چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کمزور اور مالی طور پر کمزور سائلین کے لیے مفت قانونی معاونت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس اقدام کے تحت وکلاء کو ریاست کی جانب سے فی کیس 50 ہزار روپے تک معاوضہ دیا جائے گا۔ یہ اعلان سپریم کورٹ کوئٹہ…

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج کاروباری روز کے دوران فی تولہ سونا 1600 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 59 ہزار 700 روپے تک پہنچ گیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی…

پاکستانی فری لانسرز نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا

پاکستان کے فری لانسرز نے ایک بڑی معاشی کامیابی حاصل کرتے ہوئے سالانہ 500 ملین ڈالرز کا زرمبادلہ کما کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ ملک بھر میں سرگرم بیس لاکھ سے زائد فری لانسرز ملکی معیشت کو مستحکم بنانے میں کلیدی کردار ادا…

پہلے ویمنز بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کی 20 ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان

پاکستان کی ویمنز بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے ممکنہ اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے جو رواں سال نومبر میں بھارت اور نیپال میں منعقد ہونے والے پہلے ویمنز بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کرے گی۔ اس حوالے سے چیئرمین پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل سید سلطان شاہ نے…

ورلڈ چیمپئنز لیگ آف لیجنڈ کے لیے پاکستان ٹیم کا سکواڈ اور شیڈولکا اعلان کر دیا گیا

ورلڈ چیمپئنز لیگ آف لیجنڈز 2025 کے لیے پاکستان نے اپنا اسکواڈ اور میچ شیڈیول جاری کر دیا ہے۔ اس ٹیم میں ماضی کے مشہور کرکٹرز شامل ہیں اور قیادت سابق کپتان یونس خان کے سپرد کی گئی ہے۔ اسکواڈ میں شعیب ملک، صہیب مقصود، مصباح الحق، شرجیل خان،…

ایشیا کپ کے بعد جونیئر ہاکی ٹیم کی ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا

اسلام آباد – پاکستان کی جونیئر ہاکی ٹیم کی رواں برس ہونے والے ورلڈ کپ میں شرکت بھی غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہو گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی جونیئر ٹیم کو بھارت جانے کی اجازت دینے کا امکان نہیں ہے، جہاں نومبر اور دسمبر 2025 میں ایف آئی…

بھارت کا یاترا کی آڑ میں فوجی تسلط اور پاکستان مخالف بیانیہ کھل کر سامنے آگیا

بھارت کی جانب سے امرناتھ یاترا کے دوران کیے جانے والے فوجی اقدامات نے ایک بار پھر اس تاثر کو تقویت دی ہے کہ یاترا کو صرف مذہبی سرگرمی کے بجائے سیاسی اور عسکری مقاصد کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ بھارتی اخبار دی ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق…