sui northern 1

وزیر خارجہ کا ارشد شریف کے قتل کی مذمت،خاندان سے اظہارِ تعزیت

اسلام آباد:(ویب رپورٹر),پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ارشد شریف کے قتل کی مذمت اور خاندان سے اظہار تعزیت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کینیا میں پاکستانی سفارتخانہ اس معاملے کو دیکھ رہا ہے،…

سال کا دوسرا سورج گرہن پاکستان میں کتنے گھنٹے دکھائی دے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا۔

 محکمہ موسمیات:(ویب رپورٹر),محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال کا دوسرا سورج گرہن پاکستان میں جزوی طور پر دکھائی دے گا۔رپورٹ کے مطابق سورج گرہن یورپ، شمالی افریقہ، مشرق وسطیٰ، مغربی ایشیا میں دکھائی دے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں…

ارشد شریف کو کینیا میں پولیس نے سر میں گولی مار کر قتل کر دیا: کینیا میڈیا

 کینیا:(نمائندہ خصوصی),کینیا کے میڈیا کے مطابق ارشد شریف کو ایک چیک پوائنٹ پر شناخت میں غلطی کی وجہ سے پولیس فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ کینیا کے مقامی میڈیا کے مطابق مقامی سینئر پولیس افسر نے فائرنگ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ارشد شریف…

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے پیغام

اپنے ٹوئٹر پیغام میں وزیراعظم نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے شاندار کوشش کی ہے اور اچھا کھیل پیش کیا ہے۔ واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ …

الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی نہ اہلی کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

 فیصلے کی کاپی الیکشن کمیشن نے تاحال سرکاری طور پر جاری نہیں کی ہے۔ فیصلے میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن نے اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے بھجوائے گئے توشہ خانہ ریفرنس پر 7 سوالات ترتیب دیے۔  اس تفصیلی فیصلے میں بتایا گیا کہ پہلا سوال تھا…

شیخ رشید نے اپنے بیان میں لانگ مارچ سے متعلق بتایا کہ 30 اکتوبر تک کال دی جائے گی

راولپنڈی:(ویب رپورٹر/یاسین ملک),عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ عمران خان 30 اکتوبر سے پہلے لانگ مارچ کی کال دیں گے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ اللہ کے بعد ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ ملکی…

سینیئر جج جسٹس قاضی فیض نے کہا کہ آئین توڑنے والے جرنیل کا نام لے کر مذمت کریں نہ کہ فوجی اداروں کی

لاہور:(ویب رپورٹر),سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ سب کو آئین کا احترام کرنا چاہیے اور آئین توڑنے والےجرنیل کا نام لے کر مذمت کریں نہ کہ فوجی ادارےکی۔ لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ…

عمران خان اور اسد عمر سمید 100کارکنوں پر پرچہ درج

 اسلام آباد:(ویب رپورٹر/مزمل ملک)احتجاج اور توڑ پھوڑ کے معاملے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، اسد عمر، علی نواز سمیت 100 کارکنوں پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ مقدمہ اسلام آباد کے تھانہ سنگجانی میں پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے جس میں…

عمران خان کے اپنے کارکنوں کے لیے لانگ مارچ کے حوالے سے احکامات

اسلام آباد:(ویب رپورٹر/مدثر چودری),سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ ’میں عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ وہ ایک جانبدار چیف الیکشن کمشنر کے فیصلے کے خلاف سٹرکوں پر نکلے اور مظاہرے کیے۔‘ جمعے…

فیصلے کے مطابق عمران خان موجودہ اسمبلی کی مدت پوری ہونے تک نا اہل ہیں،کنور دلشاد

اسلام آباد:(ویب رپورٹر), کنور دلشاد نے کہا کہ سیشن کورٹ عمران خان کو بدعنوانی کے مرتکب ہونے پر 3 سال کی سزا دے سکتے ہیں، عمران خان کے پاس ہائیکورٹ میں اپیل کا حق ہے۔ کنور دلشاد نے کہا کہ عمران خان کی پارٹی کی سربراہی بھی خطرے میں آگئی ہے،…