ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان کا بڑا ایکشن پینا ڈول کی ہزاروں گولیاں برآمد

اسلام آباد، سٹاف رپورٹر پیناڈول کی زخیرہ اندوزی کیخلاف ڈریپ کی بڑی کارروائی ترجمانِ وزارت صحت وزیرصحت عبدالقادر پٹیل کی ہدایت پر ملک گیر کریک ڈاؤن جاری ھے ترجمان وزارت صحت جعلی۔ان رجسٹرڈ اور زخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کیخلاف