پی ٹی اے کا ملک گیر سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس کیلئے ایک ہی لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔ اب پورے پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ فراہم کرنے کے لیے صرف ایک لائسنس جاری کیا جائے گا۔ اس مقصد کے لیے نیا لائسنس تیار کر لیا گیا…