اسلام آباد کیپیٹل پولیس کا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری
اسلام آباد:(ویب رپورٹر/مزمل ملک),اسلام آبادکیپیٹل پولیس کا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
ہیلمٹ کا استعمال نہ کرنے ،فینسی ، غیر نمونہ اوربغیر نمبر پلیٹس والی گاڑیوں و موٹر سائیکل سواروں کے خلاف…