عمران خان کو جیل میں مشکلات ہیں تومجھے بتائیں،وزیراعظم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)زیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے میثاق جمہوریت پر اتفاق کیا، اب میثاق معیشت پر بھی اتفاق ہونا چاہیے، جب کہ عمران خان کو اگر مشکلات ہیں تو آئیں بیٹھ کر بات کریں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب…

نو مئی: شاہ محمود قریشی کو دہشتگردی سمیت 7 مقدمات میں گناہ گار قرار ے دیا گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کو سانحہ 9 مئی میں دہشتگردی سمیت 7 مقدمات میں گناہ گار قرار دے دیا گیا۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ شاہ محمود قریشی کو مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے متضاد بیانات اور…

پی ٹی آئی 6 جولائی کو اسلام آباد میں جلسہ کرے گی، انتظامیہ اجازت دینے پر آمادہ

 اسلام آباد(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی اسلام آباد میں 6 جولائی ترنول کے مقام پر جلسہ کرے گی، ڈی سی اسلام آباد نے عدالتی حکم پر پی ٹی آئی کو یقین دہانی کرادی۔ اس حوالے سے پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر عامر مغل کی ڈی سی اسلام آباد سے ملاقات…

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ: سوریا کمار سے پہلی پوزیشن چھن گئی، بابر اور رضوان کی بھی تنزلی

لاہور(نیوزڈیسک)می ٹیم  کےکپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان  ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں ایک ایک درجے تنزلی کے بعد چوتھے اور پانچویں نمبر پر آگئے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی جس کے تحت  بھارت کے…

آصفہ بھٹو کا بطور رکنِ قومی اسمبلی تنخواہ لینے سے انکار

اسلام آباد (نیوزڈیسک)صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی صاحبزادی، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی ہمشیرہ آصفہ بھٹو ممبر قومی اسمبلی کی حیثیت سے تنخواہ وصول نہیں کریں گی۔ اس ضمن میں آصفہ بھٹو کی جانب سے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ…

ایچ ای سی نے سرکاری یونیورسٹیوں سے کالجز کے الحاق پر پھر پابندی لگا دی

لاہور(نمائندہ خصوصی) ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان نے سرکاری یونیورسٹیوں سے کالجز کے الحاق پر ایک بار پھر پابندی لگا دی۔ ایچ ای سی کی جانب سے یونیورسٹیوں کو کالجوں یا اداروں کو نئی وابستگی دینے سے روک دیا گیا۔ ہائرایجوکیشن کمیشن…

پنجاب کابینہ نے سکھ میرج ایکٹ کی منظوری دے دی

لاہور(نمائندہ خصوصی) صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے سکھ میرج ایکٹ کی منظوری دے دی ہے۔ ڈی جی پی آر میں وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کا کہنا…

ہمارا کسی سے جھگڑا نہیں صرف آئین کی بالادستی کی بات کرتے ہیں: بیرسٹر گوہر

لاہور(نیوزڈیسک) مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمارا کسی سے جھگڑا نہیں صرف آئین کی بالادستی کی بات کرتے ہیں۔ مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا لاہور میں وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہنا…

اسلام آباد ائیرپورٹ سے سعودی سفارتکارگرفتار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سعودی سفارت کار کو 5 ہزار ڈالر سے زائد غیر ملکی کرنسی ہونے کی وجہ سے پرواز میں سوار ہونے سے روک دیا گیا۔کسٹمز کلکٹریٹ اسلام آباد کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ یہ واقعہ 29 مئی 2024…

فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔ سیینٹر فیصل واوڈا نے عدالت میں شوکاز کا نیا جواب جمع کرایا جس میں غیر مشروط معافی مانگتے ہوئے کہا گیا ہےکہ خود کو سپریم…