امریکا، بین الاقوامی مذہبی آزادی پر سالانہ رپورٹ جاری

واشنگٹن(نیوزڈیسک)مریکی محکمہ خارجہ نے بین الاقوامی مذہبی آزادی پر سالانہ رپورٹ جاری کردی، رپورٹ میں بھارت اور پاکستان میں مذہبی آزادی کے حوالے سے ذکر شامل ہے جبکہ بھارت میں مذہبی آزادی کے مسائل پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ رپورٹ…

سری لنکا کرکٹ کے ہیڈ کوچ مستعفی

کولمبو(نیوزڈیسک)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ناقص پرفارمنس کے بعد سری لنکا کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کرس سلورووڈ مستعفی ہو گئے۔ اس حوالے سے سری لنکا کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ کرس سلورووڈ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، وہ ذاتی وجوہات کے باعث…

بولیویامیں فوجی بغاوت ناکام بنادی گئی،جنرل گرفتار

لاپاز(نیوزڈیسک)بولیویا کے دارالحکومت لا پاز میں صدارتی محل پر فوجیوں کے قبضے کے چند گھنٹوں بعد عوام احتجاجاً سڑکوں پر نکل آئی جس کے بعد پولیس نے بغاوت کی کوشش کرنے والے رہنما کو گرفتار کر لیا ہے۔ فوج نے چند گھنٹے قبل دارالحکومت…

نئے ایرانی صدر کا انتخاب کل، 6 امیدوار میدان میں

تہران(نیوزڈیسک)پڑوسی ملک ایران میں مرحوم صدر ابراہیم رئیسی کے جانشین کے انتخاب کا عمل ہونے جا رہا ہے۔ ایرانی عوام کل (جمعہ 28 جون کو) نئے صدر کے لیے ووٹ ڈالیں گے۔ ایرانی صدر کے انتخاب کے لیے ایران کی شوریٰ نگہبان نے صرف 6…

وزیراعلیٰ نے پنجاب کا نیا اسپورٹس بورڈ تشکیل دے دیا، بڑے نام شامل

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب کا نیا اسپورٹس بورڈ تشکیل دے دیا۔ صوبائی وزیر کھیل پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر اسپورٹس بورڈ پنجاب کے چیئرمین ہوں گے۔ تعلیمی میدان سے اویس رؤف اسپورٹس بورڈ پنجاب کے وائس چیئرمین ہوں گے۔…

چوتھا آل پاکستان اسپیشل اسپورٹس فیسٹیول 2024 سکردو میں اختتام پذیر

اسکردو(نمائندہ خصوصی)تین روزہ چوتھا آل پاکستان اسپیشل اسپورٹس فیسٹیول 2024 میونسپل اسٹیڈیم سکردو میں ایک پروقار تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا،  تین روزہ ایونٹ میں پاکستان کے چاروں صوبوں  سے مختلف صلاحیتوں کے حامل ایتھلیٹس نے شرکت کی۔…

عمران خان کو جیل میں مشکلات ہیں تومجھ سے بات کریں،وزیراعظم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے میثاق جمہوریت پر اتفاق کیا، اب میثاق معیشت پر بھی اتفاق ہونا چاہیے، جب کہ عمران خان کو اگر مشکلات ہیں تو آئیں بیٹھ کر بات کریں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب…

عمران خان کو جیل میں مشکلات ہیں تومجھ سے بات کریں،وزیراعظم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے میثاق جمہوریت پر اتفاق کیا، اب میثاق معیشت پر بھی اتفاق ہونا چاہیے، جب کہ عمران خان کو اگر مشکلات ہیں تو آئیں بیٹھ کر بات کریں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب…

امریکی کانگریس میں پاکستان کے انتخابات میں دھاندلی کے دعوؤں کی مکمل اور آزادانہ تحقیقات کی قرارداد…

اسلام آباد(نیوزڈیسک)امریکی ایوان نمائندگان نے بھاری اکثریت سے پاکستان میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے بعد انتخابی دھاندلی کے دعوؤں کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کے حق میں ووٹ دے دیا۔ امریکی ایوان نے ”پاکستان کے فروری 2024 کے…

ڈیپارٹمنٹل اسپورٹس کو بحال کرنے کااعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی ہدایت کے مطابق ڈیپارٹمنٹل اسپورٹس کو بحال کر دیا گیاہے۔ اس سے پہلے ستمبر 2021 میں ڈپارٹمنٹل اسپورٹس کو بین کر دیا گیا تھا۔جس سے کھلاڑی مشکلات کا شکار تھے معاون خصوصی وزیراعظم رانا…