sui northern 1

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچ کی تلاش جاری

0
Social Wallet protection 2

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے کل وقتی کوچ پہلی ترجیح قرار دے دی گئی ہے اور پی سی بی مستقل بنیادوں پر کوچ کی تقرری کا خواہشمند ہے۔

sui northern 2

سابق آسٹریلوی آل راؤنڈر شین واٹسن اب بھی کوچنگ کے لیے مضبوط امیدوار ہیں لیکن ان کے پیشگی کمٹمنٹس تقرری میں آڑے آ سکتے ہیں۔

اس سلسلے میں پاکستان کرکٹ بورڈ کسی نتیجے پر نہیں پہنچا بلکہ مشاورتی عمل جاری ہے۔

اس مرتبہ پاکستان ٹیم کے لیے مکی آرتھر کی طرح دیگر ذمہ داری نبھانے والے کوچ کی خدمات نہیں لی جائیں گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.