sui northern 1

آسٹریلیا نے افغان چیف جسٹس، 3 وزرا پر مالی اور سفری پابندیاں عائد کر دیں

آسٹریلیا نے افغان چیف جسٹس، 3 وزرا پر مالی اور سفری پابندیاں عائد کر دیں

0
Social Wallet protection 2

افغانستان میں انسانی حقوق کی خراب ہوتی صورتحال پر آسٹریلیا نے اہم اقدام اٹھایا ہے۔

sui northern 2

رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا نے افغان چیف جسٹس اور تین وزرا پر مالی اور سفری پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
این آئی سی وی ڈی میں عالمی معیار کا علاج، صوبوں کو فنڈز کی منتقلی درست فیصلہ تھا، بلاول بھٹو
آسٹریلوی وزیرِ خارجہ پینی وونگ کا کہنا ہے کہ یہ پابندیاں افغانستان میں بگڑتی ہوئی انسانی صورتحال کے باعث لگائی گئی ہیں۔ ان کے مطابق طالبان حکومت کے دوران خواتین اور لڑکیوں پر سخت پابندیاں نافذ کی گئیں جس سے بنیادی انسانی حقوق شدید متاثر ہوئے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد آسٹریلیا ہزاروں افغان شہریوں کو اپنے ملک میں پناہ دے چکا ہے، جبکہ افغانستان کی بڑی تعداد اب بھی انسانی امداد کی ضرورت رکھتی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.