sui northern 1

ٹریفک جرمانوں میں اضافے کیخلاف ٹرانسپورٹرزنے ملک گیر پیہہ جام کا اعلان کردیا

ٹریفک جرمانوں میں اضافے کیخلاف ٹرانسپورٹرزنے ملک گیر پیہہ جام کا اعلان کردیا

0
Social Wallet protection 2

پنجاب میں ٹریفک جرمانوں میں اضافے کے خلاف ٹرانسپورٹرز نے ملک گیر پیہہ جام کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان ٹرانسپورٹ متحدہ ایکشن کمیٹی نے 8 دسمبر سے پنجاب میں پیہہ جام ہڑتال کی کال دی ہے اور 25 نکاتی ایجنڈا حکومت کے سامنے رکھ دیا ہے۔

sui northern 2

خیبرپختونخوا، محکمہ ایکسائز کا فینسی اور خصوصی نمبر پلیٹس کے بارے میں اہم فیصلہ

ٹرانسپورٹرز کا کہنا ہے کہ ہائی ویز اور جی ٹی روڈ پر غیرضروری ٹول پلازے ختم کیے جائیں، ٹریفک جرمانوں میں اضافہ فوری واپس لیا جائے، اور ٹریفک پولیس کی جانب سے ٹارگٹڈ چالان بند کیے جائیں۔ مطالبات پورے نہ ہونے کی صورت میں آٹھ دسمبر سے گڈز اور پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.