وفاقی آئینی عدالت نے اپنے تین بینچ تشکیل دے کر مقدمات کی سماعت کا آغاز کر دیا ہے۔
بینچ ون چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں کام کرے گا، جبکہ بینچ ٹو اور بینچ تھری دیگر ججز پر مشتمل ہیں۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ ون نے اسلام آباد میں اپنی پہلی سماعت شروع کر دی ہے۔