sui northern 1

کوئٹہ اور پشاور کے درمیان چلنے والی ٹرین سروس 13 نومبر تک معطل

کوئٹہ اور پشاور کے درمیان چلنے والی ٹرین سروس 13 نومبر تک معطل

0
Social Wallet protection 2

ریلوے انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ کوئٹہ اور پشاور کے درمیان چلنے والی جعفر ایکسپریس کی آمدورفت آج سے 13 نومبر تک معطل رہے گی۔

sui northern 2

27 ویں ترمیم: پیپلز پارٹی نے صدر کیلئے تاحیات استثنیٰ اور نیب خاتمے کے مطالبات پیش کردیے

حکام کے مطابق یہ اقدام آپریشنل وجوہات کی بنا پر کیا گیا ہے۔ انتظامیہ نے بتایا کہ مسافروں کی سہولت اور نظام کی بہتری کے لیے ضروری اقدامات کیے جا رہے ہیں، جس کے بعد جعفر ایکسپریس کی سروس دوبارہ بحال کر دی جائے گی۔

اس دوران چمن اور کوئٹہ کے درمیان چلنے والی چمن پسنجر ٹرین اپنے شیڈول کے مطابق معمول کے مطابق روانہ اور پہنچتی رہے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.