کوئٹہ سے کراچی جانے والی بولان میل منسوخ

0

کوئٹہ سے کراچی جانے والی بولان میل ٹرین کو ایک بار پھر منسوخ کر دیا گیا۔

ریلوے حکام کے مطابق بولان میل کو 9 اکتوبر کو کراچی سے روانگی کے وقت منسوخ کیا گیا تھا، اور کراچی سے ٹرین نہ آنے کے باعث کوئٹہ سے روانہ ہونے والی ٹرین بھی نہیں چلائی گئی۔

حکام نے بتایا کہ گزشتہ 20 روز سے بولان میل نہ کوئٹہ آرہی ہے اور نہ ہی کراچی جا رہی ہے۔ ٹرین کی منسوخی کی بنیادی وجہ مسافروں کی کم تعداد بتائی جا رہی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.