Gas Leakage Web ad 1

بھارتی کرکٹ بورڈ نے روہت شرما کو کپتانی سے ہٹادیا، نیا کپتان کون؟

0

 

Gas Leakage Web ad 2

بھارتی کرکٹ بورڈ نے روہت شرما کو ون ڈے ٹیم کی قیادت سے ہٹا دیا ہے۔

بی سی سی آئی نے نوجوان بلے باز شبمن گل کو نیا ون ڈے کپتان مقرر کر دیا ہے، جو ٹیسٹ ٹیم کی قیادت بھی جاری رکھیں گے۔

ادھر آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے بھارتی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس میں روہت شرما اور ویرات کوہلی دونوں کو شامل کیا گیا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.