Gas Leakage Web ad 1

آٹے اور روٹی کی نئی قیمتوں کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

0

وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا کہنا ہے پنجاب حکومت نے آٹے کے 10 کلو تھیلے کی قیمت 905 روپے مقرر کردی ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جار کر دیا گیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

عظمی بخاری کا اپنے بیان میں کہنا ہے سلاب کی آڑ میں قیمتیں بڑھانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1810 روپے مقرر کی ہے جبکہ روٹی کی قیمت 14 روپے مقرر کی گئی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.