sui northern 1

ایشیاکپ میچز  کے اوقات کار تبدیل ، پاکستانی وقت کے مطابق میچز کب شروع ہوں گے؟

0
Social Wallet protection 2

 

 

sui northern 2

ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیاکپ دو ہزار پچیس کے میچز کے اوقات میں تبدیلی کی ہے۔ اب ایشیاکپ کے میچز یو اے ای کے وقت کے مطابق شام چھ بجے اور پاکستان وقت کے مطابق سات بجے شروع ہوں گے۔ پندرہ ستمبر کو ڈبل ہیڈر میچز ہوں گے، ابو ظبی میں یو اے ای اور عمان کا میچ سہ پہر چار بجے شروع ہوگا، جبکہ دبئی میں سری لنکا اور ہانگ کانگ کا میچ شام چھ بجے شروع ہوگا۔ میچز کے اوقات میں یہ تبدیلی موسم کی وجہ سے شائقین کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے کی گئی ہے۔ اس سے پہلے میچز شام چھ بجے مقامی وقت پر شروع ہونے کا شیڈول تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.