تازہ ترینشوبز

اداکارہ نادیہ حسین کا شوہر گرفتار کرلیا گیا

 

ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے اداکارہ نادیہ حسین کے گھر چھاپہ مار کر ان کے شوہر عاطف احمد خان کو گرفتار کرلیا۔

ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی نے اداکارہ نادیہ حسین کے گھر چھاپہ مار کر ان کے شوہر عاطف احمد خان کو گرفتار کرلیا۔

ایف آئی اے کے مطابق ملزم پر بینک میں 70 کروڑ روپے فراڈ کا الزام ہے، عاطف احمد خان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button