تازہ ترینتجارت

سونا آج پھر مہنگا، فی تولہ قیمت میں ہزاروں کااضافہ

 

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی اور بین الاقوامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، آج سونا فی تولہ 3000 روپے اضافے سے 3 لاکھ 7 ہزار روپے ہو گیا۔

10 گرام سونا 2571 روہے اضافے کے ساتھ 2 لاکھ 63 ہزار 203 روہے کا ہو گیا ہے۔عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا 28 ڈالرز اضافے سے 2921 فی اونس کی سطح پر آ گیا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button