Gas Leakage Web ad 1

چیمپیئنز ٹرافی، آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت لیا،پہلے بیٹنگ کون کریگا ؟ جانیں

0

آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

لاہور قذافی اسٹیڈیم میں چیمپیئنز ٹرافی کا پہلا اور مجموعی طور چوتھا میچ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان بھی پاکستان اور انڈیا کی طرح کانٹے دار مقابلے ہوتے ہیں، ٹاس جیت کر آسٹریلین کپتان کا کہنا تھا کہ ہم پہلے فیلڈنگ کریں گے۔

آسٹریلیا اور انگلینڈ آج مدمقابل، قذافی اسٹیڈیم آنے والے شائقین کیلئے پارکنگ پلان جاری

جب ہم پریکٹس کر رہے تھے تو گراؤنڈ میں نمی تھی، اسٹیو اسمتھ نے کہاکہ پچ سے سوئنگ مل سکتا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.