معروف اداکار جنسی ہراسانی کے الزام میں گرفتار

0

کناڈا اور تیلگو ٹیلی ویژن کے اداکار چاریتھ بالاپا کو ساتھی اداکارہ کو جنسی ہراساں کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بنگلور پولیس کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی ایک خاتون اداکارہ کی شکایت پر کی گئی ہے، جنہوں نے الزام عائد کیا ہے کہ چاریتھ بالاپا نے انہیں جنسی ہراساں کیا حملہ کیا اور دھمکانے کی کوشش کی۔

خاتون کے مطابق ہراسانی، حملہ اور دھمکیاں یکم نومبر 2023 سے 13 دسمبر 2024 کے دوران مختلف دنوں میں دی گئیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.