تازہ ترینکھیل

زمبابوے کیخلاف دوسرے ون ڈے کیلئےپاکستانی سکواڈ کا اعلان

پاکستان نے زمبابوے کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ کیلئے11 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے 11 رکنی سکواڈ میں طیب طاہر اور ابرار احمد کو شامل کیا گیاہے جبکہ حسیب اللہ اور محمد حسنین کو ڈراپ کیا گیاہے ،قومی ٹیم کے11رکنی سکواڈ میں صائم ایوب، عبداللہ شفیق، کامران غلام ، محمد رضوان، سلمان علی آغا، طیب طاہر، محمد عرفان خان، عامر جمال، حارث رؤف، فیصل اکرم اور ابرار احمد شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button