sui northern 1

خبردار ،عدالت کی جانب سے پرائیوٹ سکولوں کیلئےاہم نوٹیفکیشن جاری

0
Social Wallet protection 2

کراچی (نیوز ڈیسک)سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے پرائیوٹ اسکولز کیلئےاہم نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ جس کے مطابق داخلہ اور ماہانہ فیس کے علاوہ تمام تر فیس وغیرہ غیرقانونی تصور کی جائیگی۔

 

sui northern 2

نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ پرائیوٹ اسکول اب کوئی بھی غیرقانونی فیس لیں تو حکومت سندھ سے رابطہ کیا جائےاور اس پر فوری کاروائی اور ایکشن ہوگا۔

سندھ ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق جون جولائی کی فیس غیرقانونی قرار پائی گئی ہے، اور اب کوئی بھی سکول جون ،جولائی کی فیس لے تو توہین عدالت ہو گی ، اور اس اسکول کے خلاف بھرپور کاروائی ہوگی ۔

سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد میں اضافے سے متعلق بل مؤخر کردیا گیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.