انٹرنیشنلایڈیٹوریلتازہ ترین

حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری

ریاض(نیوزڈیسک) ماہ رمضان کے آخری عشرے میں حرمین شریفین آنے والے زائرین کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ ماسک کا استعمال لازمی اور راہداریوں میں بیٹھنے سے بھی گریز کیا جائے۔

عرب ٹی وی کے مطابق ماہ رمضان کے آخری عشرے میں حرمین شریفین آنے والے زائرین کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ ماسک کا استعمال لازمی اور راہداریوں میں بیٹھنے سے بھی گریز کیا جائے۔

سعودی وزارتِ حج و عمرہ کی جانب سے کہا گیا کہ زائرین خیال کریں کہ حرمین شریفین جاتے وقت کوئی سامان ساتھ نہ ہو۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button