Gas Leakage Web ad 1

ایران نے اسرائیل پرداغے جانے والے میزائلوں پر تھینک یو پیپلز آف پاکستان لکھ دیا

0

ایرانی پاسداران انقلاب نے انوکھے انداز میں پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اسرائیل پر داغے گئے میزائلوں پر "Thank You Peoples of Pakistan” لکھا گیا، اور پاکستان کے ساتھ ان کی حمایت کا پیغام دیتے ہوئے حملوں کی ویڈیو جاری کی گئی۔

Gas Leakage Web ad 2

190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کے لئے مقرر

ایران کے شہر قم پر بمباری کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ ایرانی ہلال احمر کے مطابق بمباری کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں، اور ملبے تلے دبے افراد تک رسائی کے لیے کوششیں جاری ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.