Gas Leakage Web ad 1

امریکی صدر ٹرمپ کی گفتگو میں ایک بار پھر پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کا تذکرہ

0

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی حالیہ گفتگو میں ایک بار پھر پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کا ذکر کیا۔

Gas Leakage Web ad 2

ٹرمپ نے کہا کہ پاکستانی وزیراعظم بہت اچھے انسان ہیں اور انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ اگر ٹرمپ نے جنگ نہ روکی ہوتی تو لاکھوں افراد ہلاک ہو سکتے تھے۔

سندھ حکومت کا امتحانات میں نقل کی روک تھام کیلئے واٹرمارکنگ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

اسی دوران، امریکی صدر کے خصوصی مندوب اسٹیو وٹکوف نے پاکستان کے ثالثی کے کردار کو بھی سراہا۔

خصوصی مندوب نے کہا کہ پاکستان کی کوششوں کی وجہ سے ایران کے ساتھ عمدہ اور مثبت پیغامات کا تبادلہ ہوا ہے اور ایران کے قائل ہونے کے مضبوط اشارے مل رہے ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.