لندن: سابق سربراہ برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی سکس، الیکس ینگر نے کہا ہے کہ موجودہ جنگ میں ایران کا پلڑا بھاری نظر آتا ہے۔
پیٹرول پمپس مالکان کا حکومت کو الٹی میٹم، ملک گیر ہڑتال کا خدشہ
ان کا کہنا تھا کہ ٹرمپ نے پہلے حملے کے دوران حاصل کردہ فوائد کھو دیے، جبکہ ایران نے گزشتہ سال جون کی جنگ کے بعد اپنے ہتھیار پورے ملک میں پھیلانے اور فوجی کمان نچلی سطح پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا، جو کارگر ثابت ہوا۔
الیکس ینگر نے مزید کہا کہ ایران نے آبنائے ہرمز کی معاشی اہمیت کو بھی مدِنظر رکھا۔