Gas Leakage Web ad 1

یو اے ای سے اسرائیلیوں کا انخلاء مکمل، 600 اسرائیلی تل ابیب پہنچ گئے

یو اے ای سے اسرائیلیوں کا انخلاء مکمل، 600 اسرائیلی تل ابیب پہنچ گئے

0

متحدہ عرب امارات سے اسرائیلیوں کے انخلاء کا عمل مکمل ہو گیا ہے اور دو خصوصی فلائٹس کے ذریعے 600 اسرائیلی تل ابیب پہنچ گئے ہیں۔

Gas Leakage Web ad 2

پاکستان میں مرد و خواتین کی برابر تعداد رات تنہا باہر نکلتے ہوئے خوف کا شکار، سروے

اسرائیلی میڈیا کے مطابق یہ خصوصی فلائٹس مکمل طور پر مفت تھیں اور تمام اخراجات اماراتی حکومت نے اٹھائے۔ اسرائیل نے امارات کی جانب سے اسرائیلی شہریوں کی محفوظ واپسی پر تشکر کا اظہار کیا اور وزارت خارجہ نے کہا کہ مشکل حالات میں امارات اور اسرائیل کے درمیان دوستی مضبوط ثابت ہوئی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.