sui northern 1

پاکستان ہمارا سچا اور کھرا اتحادی ہے، یہ دوستی قیامت تک جاری رہے گی: ترک صدر

پاکستان ہمارا سچا اور کھرا اتحادی ہے، یہ دوستی قیامت تک جاری رہے گی: ترک صدر

0
Social Wallet protection 2

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے پاکستان کو اپنا سچا اور مخلص اتحادی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاک ترک دوستی ہمیشہ قائم رہے گی۔

sui northern 2

کراچی میں دھند کے باعث حد نگاہ متاثر، کئی بین الاقوامی پروازیں دیگر ائیرپورٹس منتقل

ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر نے کہا کہ ترکیہ نے پاکستان بحریہ کے لیے چار جدید جنگی جہازوں کی تعمیر کا معاہدہ کیا تھا۔ ان میں سے پہلا جہاز پی این ایس بابر 24 مئی 2024 کو پاکستان کے حوالے کیا جا چکا ہے، جبکہ تیسرا جہاز جون 2026 تک اور چوتھا جہاز 2027 کی پہلی سہ ماہی میں فراہم کیا جائے گا۔

صدر اردوان نے زور دے کر کہا کہ پاکستان ترکیہ کا حقیقی اور مضبوط اتحادی ہے اور دونوں ممالک کی دوستی ہمیشہ ترقی کرتی رہے گی اور مزید مضبوط ہوگی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.