sui northern 1

ٹرمپ انتظامیہ کا بڑا فیصلہ: افغان اسپیشل امیگرنٹ ویزا بھی معطل کردیا

ٹرمپ انتظامیہ کا بڑا فیصلہ: افغان اسپیشل امیگرنٹ ویزا بھی معطل کردیا

0
Social Wallet protection 2

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے افغانستان میں سیکیورٹی حالات کے پیش نظر افغان شہریوں کے لیے امیگریشن پالیسیاں مزید سخت کر دی ہیں۔

sui northern 2

پیوٹن کی مذاکرات ناکام ہونے کی صورت میں یوکرینی علاقوں پر طاقت سے قبضے کی دھمکی

دی واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق ایک نئے صدارتی حکم کے تحت افغان اسپیشل امیگرنٹ ویزا (ایس آئی وی) سے متعلق حفاظتی استثنیٰ ختم کر دیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں مترجمین اور دیگر اہلکار بھی اس سہولت سے محروم ہو گئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق افغانستان ان ممالک میں شامل ہے جن پر مکمل سفری پابندیوں کے ساتھ امیگریشن چینلز مزید محدود کیے گئے ہیں۔ یہ اقدام بگڑتی ہوئی سلامتی صورتحال اور شدت پسندی کے خدشات کے پیش نظر لیا گیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.