sui northern 1

امریکا کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک، متعدد زخمی

امریکا کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک، متعدد زخمی

0
Social Wallet protection 2

امریکا کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ کے واقعے میں کئی افراد زخمی ہو گئے۔

sui northern 2

خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہفتے کے روز امریکی ریاست رہوڈ آئی لینڈ میں واقع براؤن یونیورسٹی کی انجینئرنگ بلڈنگ میں فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں متعدد افراد کو گولیاں لگیں۔

ڈرائیونگ لائسنس 18 کے بجائے 16 سال کی عمر میں جاری کیا جائے، اسمبلی میں قرارداد جمع

فائرنگ کے واقعے میں کئی افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا، تاہم زخمیوں کی تعداد اور ان کی حالت سے متعلق مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔

فائرنگ کے بعد براؤن یونیورسٹی کو بند کر دیا گیا جبکہ حملہ آور کو تاحال گرفتار نہیں کیا جا سکا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

واضح رہے کہ امریکا کے تعلیمی اداروں میں رواں سال فائرنگ کا یہ 70 واں واقعہ ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.