sui northern 1

متحدہ عرب امارات کی تمام مساجد میں نماز جمعہ اور خطبے کا ایک ہی وقت مقرر

متحدہ عرب امارات کی تمام مساجد میں نماز جمعہ اور خطبے کا ایک ہی وقت مقرر

0
Social Wallet protection 2

متحدہ عرب امارات کی تمام مساجد میں جمعے کی نماز اور خطبے کا ایک وقت مقرر کر دیا گیا ہے۔ ابوظہبی سے اماراتی جنرل اتھارٹی برائے اسلامی امور کے مطابق متحدہ عرب امارات کی تمام مساجد میں جمعے کا خطبہ اور نماز ایک ہی وقت پر بارہ بج کر پینتالیس منٹ پر ادا کی جائے گی۔

sui northern 2

اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی ملاوٹ مافیا کے خلاف کامیاب کاروائیاں جاری

اوقاف اسلامی کے اعلان کے مطابق پورے ملک میں خطبے اور نماز کا وقت یکساں ہو گا اور یہ نیا نظام دو جنوری 2026ء سے نافذ ہو گا۔

اس سے پہلے دبئی اور ابوظہبی میں جمعے کی نماز عام طور پر ایک بج کر تیس منٹ پر جبکہ شارجہ اور شمالی امارات میں بارہ بج کر تیس منٹ کے قریب ہوتی تھی، تاہم اب حکومت نے نماز اور خطبے کا ایک ہی وقت مقرر کر دیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.