انٹرنیشنل

روس کے بڑے ڈیزل ڈپو میں آگ لگ گئی

ماسکو(نیوزڈیسک)روس کے جنوبی ریجن روستوف میں 1 بڑے ڈیزل ڈپو میں آگ لگ گئی جس نے مزید ٹینکوں کو لپیٹ میں لے لیا۔

مقامی حکام کے حوالے سے غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روس میں اتوار کو ایک بڑے ڈیزل ڈپو پر یوکرینی ڈرون حملے سے آگ بھڑک اٹھی تھی۔

مزیدپڑھیں:پاکستان میں انٹرنیٹ سروسز شدید متاثر، واٹس ایپ اور دیگر پلیٹ فارمز بھی سست

مقامی انتظامیہ کے سربراہ نے بتایا ہے کہ ضلع پرولیٹارسک میں ڈپو کے ذخیرہ کیے گئے ایندھن کے 74 میں سے تقریباً 20 ٹینک آگ کی لپیٹ میں آ چکے ہیں۔

انہوں نے یہ بھی بتایا ہے کہ 500 سے زائد فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button