sui northern 1

امریکا کا اسرائیل کے لیے خطے میں مزید فوجی بھیجنے کااعلان

0
Social Wallet protection 2

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکا کے صدر جوبائیڈن اور نائب صدر کاملا ہیریس کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ٹیلیفون پر رابطہ ہوا ہے۔

امریکا نے اسرائیل کے لیے خطے میں مزید فوجی بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔

اسرائیل کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈورن حملوں سے بچانے کے لیے مزید دفاعی سامان بھیجنے پر بات چیت ہوئی۔

وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ ایران، حماس، حزب اللّٰہ اور حوثیوں سے اسرائیل کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.