sui northern 1

لاہور میں پولیو وائرس کے پھیلاؤ کا خطرہ کم نہ ہوسکا

0
Social Wallet protection 2

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پولیو وائرس کے پھیلاؤ کا خطرہ کم نہ ہوسکا اور ایک بار پھر پولیو وائرس کی موجودگی سامنے آگئی ۔

sui northern 2

رپورٹ کے مطابق قومی ادارہ صحت نے لاہور کے سیوریج میں پولیو وائرس کی تصدیق کردی ہے۔

مزیدپڑھیں:ایبٹ آباد اور گوادر کے ماحولیاتی نمونوں میں پہلی بار پولیو وائرس کی تصدیق

ادارہ صحت کے مطابق لاہور کے علاقے گلشن راوی ڈسپوزل اسٹیشن کے نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔

قومی ادارہ صحت کو 7 اگست کو پولیو وائرس جانچنے کے نمونے بھجوائے گئے تھے۔

انسداد پولیو پروگرام کے مطابق پولیو وائرس نمونے مثبت آنے پر 10 ستمبر سے مخصوص علاقوں میں پولیو مہم کا آغآز کیا جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.