سی ڈی اے میں کرپشن کرنے والے ہو جائیں ہوشیار
اسلام آباد (نیوزڈیسک)کمشنر اسلام آباد ٫چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کا سی ڈی اے مین موجود کرپٹ ملازمین کو فوری سزا دینے کے لیے عدالت سینئر سپیشل مجسٹریٹ کو ایکٹو کر دیا۔
سی ڈی اے سے معطل گریڈ 14 کے ملازم ماجد حسین کو اختیارات کے ن جایز استمعال پر عدالت سینئر سپیشل مجسٹریٹ (سی ڈی اے ) سردار محمد آصف ماجد حسین کو ایک سال قید با مشقت اور 3 کروڑ جرمانے کی سزا سناتے ھوے جوڈیشل کر دیا
ڈایکٹر لینڈ ثانیہ حمید نے ماجد حسین کے خلاف کیس بنا کر عدالت سینئر سپیشل مجسٹریٹ بھجوایا تھا۔
عدالت سینئر مجسٹریٹ کی عدالت سے ماجد حسین کو سزا ملنے کے بعد سی ڈی اے میں موجود کرپٹ مافیا میں کھلبلی مچ گئی
شہریوں نے کرپشن میں ملوث سرکاری افسران ؤ اہلکاروں کے خلاف احتساب کا عمل شروع کرنے پر کمشنر اسلام آباد ٫ چیئر مین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کو خراج تحسین پیش کیا گیا ۔۔