Monthly Archives

جولائی 2024

علیحدگی سے قبل بیوی کو دیے گئے تحائف واپس نہیں لیے جا سکتے: سندھ ہائیکورٹ

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائی کورٹ نے فیملی اپیل پر تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا جس میں کہا ہے کہ شادی کے وقت یا علیحدگی سے قبل بیوی کو دیے گئے تحائف واپس نہیں لیے جا سکتے۔ عدالتِ عالیہ میں شادی کے وقت یا علیحدگی سے پہلے بیوی کو…

محسن نقوی سے پاکستان میں اطالوی سفیر میریلینا ارملینا کی ملاقات

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیرداخلہ محسن نقوی سے پاکستان میں تعینات اطالوی سفیر میریلینا ارملینا نے ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی گفتگوکہ گئی۔ اس موقع پر وزیر داخلہ نے…

پاکستان بلاکس کی سیاست پر یقین نہیں رکھتا ،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ کی مذہبی آزادیوں پر رپورٹ کو مسترد کرتے ہیں، پاکستانی شہری قانون و آئین کے تحت مذہبی آزادی سے اپنی زندگی بسر کر رہے ہیں۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار…

ایف بی آر کے 27 افسران کے تبادلے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے 27 افسران کے تبادلے کر دیے گئے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 20 کے کمشنر ریجنل ٹیکس آف بہاولپور قاضی افضل کو چیف ایڈمن پول جبکہ گریڈ 20 کے کمشنر میڈیم ٹیکس پیئر آفس کراچی محمد نصیر…

کوئی گینگ اور نو گو ایریا برداشت نہیں: مریم نواز

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں کوئی گینگ اور نو گو ایریا برداشت نہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے صوبہ بھر کے پولیس افسران نے ملاقات کی جس میں وزیراعلیٰ نے پولیس افسران کی کارکردگی جانچنے…

خاندان شریفیہ میں وزارت عظمیٰ کی جنگ جاری ہے: بیرسٹر سیف

پشاور (نیوز ڈیسک) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ خاندان شریفیہ میں وزارت عظمیٰ کی جنگ جاری ہے۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے مریم نواز پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کی راجکماری کہتی ہیں کہ انہیں…

پولیس کو شہباز گل کے بھائی کی بازیابی یقینی بنانے کا حکم

لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور ہائی کورٹ نے پولیس کو ڈاکٹر شہباز گل کے بھائی کی بازیابی یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شہباز گل کے بھائی کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر جسٹس امجد رفیق نے سماعت کی، سیکرٹری داخلہ پنجاب…

سانحہ ہڈر کا ماسٹر مائنڈ کمانڈر شاہ فیصل ہلاک

گلگت (نمائندہ خصوصی) ترجمان گلگت حکومت نے کہا ہے کہ داریل میں سانحہ ہڈر میں نامزد شرپسندوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔سانحہ ہڈر کا ماسٹر مائنڈ کمانڈر شاہ فیصل سیکورٹی اداروں کے ہاتھوں مارا گیا ۔ ترجمان فیض اللہ فراق نے…

مریم نواز کے اقدامات سے آٹے کی قیمتوں میں کمی آنا شروع ہوئی: عظمیٰ بخاری

لاہور(نیوزڈیسک) صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے اقدامات سے آٹے کی قیمتوں میں کمی آنا شروع ہوئی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ آٹے کی قیمت میں اضافے پر…

برطانیہ میں عام انتخابات کیلئے ووٹنگ کا آغاز ہوگیا

لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ میں قبل از وقت عام انتخابات کے لیے ووٹنگ کا آغاز ہوگیا۔ برطانوی عام انتخابات میں  پولنگ مقامی وقت کے مطابق صبح 7 سے رات 10 بجے تک ہوگی جو  پاکستانی وقت کے مطابق صبح 11 سے رات2 بجے تک بنتا ہے۔ برطانوی میڈیا کے…

عمران خان کی جیل میں بغیر مداخلت ملاقات کی درخواست: سیکرٹری داخلہ و دیگر کو نوٹس

اسلا آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل میں بغیر مداخلت ملاقات کی درخواست پر سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری دفاع، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اور محکمہ داخلہ پنجاب کو نوٹس جاری کر دیئے۔ اسلام آباد…

پی ٹی آئی رہنما مجمع کیساتھ گرڈ اسٹیشن میں داخل، فیڈر چالو کروا دیا

 پشاور(نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی رہنما نے مجمع کے ساتھ گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر زبردستی فیڈر چالو کروا دیا۔ خیبر پختونخوا میں زبردست فیڈر چالو کروانے کا سلسلہ تھم نہیں سکا۔ ترجمان پیسکو کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما اور سابق امیدوار…