Monthly Archives

مئی 2024

پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفع آرمی چیف کی تعیناتی کو متنازع بنانے کی کوشش کی گئی، خواجہ آصف

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفع آرمی چیف کی تعیناتی کو متنازع بنانے کی کوشش کی گئی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہماری 75 سالہ تاریخ میں بہت دلخراش…

پی ٹی آئی کی مرکزی لیڈرشپ میں عہدوں کیلئے مزیدرسہ کشی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کی مرکزی لیڈرشپ میں عہدوں کےلئےمزیدرسہ کشی کاسلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کےمطابق ایک نیوزتحریک انصاف کے اندر مزید اختلافات کی اندرونی کہانی سامنے لے آیا ۔پی ٹی آئی کی مرکزی لیڈرشپ کی قومی اسمبلی میں…

بالی ووڈ میں خواتین کے حوالے سے مثبت تبدیلی خوش آئند ہے،شبانہ اعظمی

ممبئی(نیوزڈیسک)بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ شبانہ اعظمی نے اس بات پر مسرت کا اظہار کیا کہ شو بز میں خواتین کی پوزیشن میں تبدیلی آرہی ہے۔ اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں اس برس فلم انڈسٹری میں 50 سال مکمل کرنے والی 73 سالہ اداکارہ نے اس حوالے…

ناسا نے صارفین کو پراسرار بلیک ہول کی سیر کروا دی

نیویارک(نیوزڈیسک)بلیک ہولز خلا میں سب سے زیادہ پراسرار اشیاء میں سے ایک ہیں جو کائنات کی تقریباً ہر کہکشاں کے مرکز میں موجود ہیں اور کوئی نہیں جانتا کہ اس کے اندر کیا ہے۔ بلیک ہولز اس وقت بنتے ہیں جب ایک بہت بڑا ستارہ اپنی زندگی کے چکر…

خانہ کعبہ کے مرکزی دروازے کی تنصیب کرنے والا پاکستانی کون ہے؟

مکہ مکرمہ(نیوزڈیسک)کیا آپ جانتے ہیں کہ خانہ کعبہ کے مرکزی دروازے، خانہ کعبہ کی چھت سے بارش کے پانی کو نیچے لانے کے لیے رحمت کا پرنالہ اور حجر اسود کا چاندی کا خول ایک پاکستانی نے تیار کیا ہے۔ نمائندہ جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے جدہ میں مقیم…

بل گیٹس نے بچوں کو موبائل فون دینے کیلئے محفوظ ترین عمر بتا دی

نیویارک(نیوزڈیسک)مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے بچوں کو موبائل فون دینے کے لیے محفوظ ترین عمر بتا دی۔ بل گیٹس موبائل استعمال کرنے کے معاملے میں بہت سخت ہیں، انہوں نے اپنے گھر میں موبائل استعمال کرنے پر پابندی عائد کی ہوئی ہے۔ حال ہی…

کراچی،میٹرک کے طالبعموں سے واردات، ڈاکو ایڈمٹ کارڈ بھی لے گئے

کراچی(نمائندہ خصوصی)کراچی میں میٹرک کا امتحان دینے جانے والے 4 طالبعلموں سے ناردرن بائی پاس پر مبینہ ڈکیتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ڈاکو طالبعلموں سے ایڈمٹ کارڈ، کتابیں، اوردیگر سامان بھی لے گئے۔  گڈاپ کے رہائشی 4…

عمران خان کی گرفتاری پر مشتعل ہجوم نے املاک کو نقصان پہنچایا، ایچ آر سی پی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے 2023 میں انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔ اسلام آباد سے جاری رپورٹ کے مطابق انسانی حقوق کمیشن کی جانب سے جاری رپورٹ میں 9 مئی کے حوالے سے کہا گیا ہےکہ بانی پی…

وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس، 9 مئی واقعات میں پی ٹی آئی کے براہ راست ملوث ہونیکا انکشاف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں 9 مئی کے واقعات میں پاکستان تحریک انصاف کے براہ راست ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق نگران دور حکومت میں 9 مئی واقعات کی تحقیقات پر قائم…

رات میرے آبائی گھر میں چھاپہ ماراگیا، اسلام آباد ہوں، آجائیں گرفتار کرلیں، نعیم پنجوتھا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما نعیم پنجوتھا نے کہا ہے کہ رات میرے آبائی گھر میں پولیس نے چھاپہ مارا، میرا پوچھا گیا کہ میں کہاں ہوں؟ نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے نعیم پنجوتھا نے کہا کہ اہل خانہ سے بدتمیزی کی گئی، میں اسلام…

سانحہ 9 مئی خود ساختہ اور تنگ نظر انقلاب لانے کی ناکام کوشش تھی، آئی ایس پی آر

راولپنڈی(نیوزڈیسک)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ سانحہ 9 مئی خود ساختہ اور تنگ نظر انقلاب لانے کی ناکام کوشش تھی۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی،…

اے این ایف کی کارروائیاں، 16 ملزمان گرفتار، 125کلوگرام منشیات برآمد

راولپنڈی(نیوزڈیسک)اینٹی نارکوٹکس فورس ( اے این ایف )نے 9 کارروائیوں کے دوران 125 کلوگرام منشیات برآمد کرکے16 ملزمان گرفتارکرلیے۔ اے این ایف ہیڈکوارٹر راولپنڈی سے جاری بیان کے مطابق راولپنڈی میں کوریئر آفس میں برطانیہ بھیجے جانے والے پارسل…